سالانہ آرکائیو

2023

سندھ اور بلوچستان کے صوبائی الیکشن کمشنرز کا تبادلہ کردیا گیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمشنر بلوچستان شریف اللہ کو الیکشن کمشنر سندھ،الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان صوبائی الیکشن کمشنربلوچستان تعینات ہو گئے۔ خیال رہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے ایک…

غزہ اور غرب اردن کے بعض علاقوں میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں

غزہ پٹی اور غرب اردن کے بعض علاقوں پر صیہونی فوجیوں کےایک ساتھ حملوں کے دوران فلسطینی مجاہدین اور صیونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں- غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے فضائی اور زمینی حملوں کے ساتھ ہی صیہونی فوجیوں نے غرب اردن…

راؤ انوار کے الزامات بےبنیاد ، لگتا ہے اسکرپٹ پڑھ رہا ہے،شازیہ مری

سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے پیپلزپارٹی قیادت اور سندھ حکومت پر الزامات پر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کا ردعمل سامنے آگیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہےکہ راؤ انوار جعلی پولیس مقابلوں…

حزب اللہ: نیتن یاہو اور ان کے وزیر جنگ کی دھمکی گيدر بھپکی

حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے وائس چیئرمین نے تحریک حزب اللہ اور لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اور دیگر حکام کی دھمکیوں کو گيدر بھپکیوں سے تعبیر کیا ہے۔ العہد نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹو…

صیہونی المنارہ کالونی پر 5 میزائل داغ دیئے گئے

غاصب صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ جنوبی لبنان سے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع صیہونی المنارہ کالونی پر 5 راکٹ داغے گئے ہیں۔ الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے چینل 12 نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ جنوبی لبنان…

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ ایک متنازع علاقہ ہے لہذا بھارت کو مقبوضہ کشمیر کے متنازع علاقے کے تعین کا کوئی حق نہیں ہے۔ کشمیری عوام بھارت کا 5 اگست 2019 کا یکطرفہ…

غزہ کے شہدا کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز کر گئی

غزہ کی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک غاصب صیہونی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ غزہ کی وزارت صحت نے آج پیر کی سہ پہر اعلان کیا کہ 7 اکتوبر سے غاصب صیہونی فوج کی جارحیت کے…

امریکیوں کو نکالنے تک ٹریگر پر انگلی رہے گی، عراقی حزب اللہ

عراق کے کتائب حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ جن مجاہدوں نے داعش کو شکست دی ہے وہ امریکیوں کے اخراج تک، ٹریگر پر انگلی رکھے رہيں گے۔ اتوار کی رات جاری ہونے والے ایک بیان میں عراقی حزب اللہ نے کہا ہے کہ سن 2014 میں جس طرح سے عراقی سیکوریٹی…

صیہونی بستیوں کی جانب فلسطینی مجاہدین کے نئے میزائلی حملے شروع

صیہونی ذرائع ابلاغ نے فلسطینی استقامت کی میزائلی صلاحیت کا اعتراف کیا ہے۔ فلسطینی ذرائع نے غزہ کے مضافات میں واقع صیہونی بستیوں میں خطرے کے سائرن بجنے کی خبر دی ہے۔ ان ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطین کی استقامت نے صیہونی بستیوں کی جانب نئے…

صیہونی فوجیوں کے راستے میں بم دھماکہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک

جنوبی غزہ پٹی میں واقع خان یونس کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان لڑائی مسلسل جاری ہے۔ صیہونی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ صیہونی فوج کے ایک دستے کے راستے میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو صیہونی فوجی…