سالانہ آرکائیو

2023

امریکہ نے جنگ بندی کو ویٹو کیوں کیا، عراقی تجزیہ نگار کا اہم انکشاف

عراق کے ایک مشہور تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ امریکہ نے جنگ بندی کو ویٹو کرکے حماس کی جدوجہد کو بین الاقوامی جواز فراہم کر دیا ہے۔ فارس نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو میں عراقی تجزیہ نگاروں کے کلب کے سربراہ محمود الہاشمی نے غزہ میں صیہونی حکومت…

صیہونی فوج طوفان الاقصی آپریشن میں اپنی شکست کا انتقام بچوں اور عورتوں سے لے رہی ہے: القسام بریگيڈ

القسام بریگیڈ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ہمارے مجاہدین نے گذشتہ دس روز میں دشمن کے ایک سو اسّی ٹینکوں اور بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کیا ہے۔ حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے بتایا ہے کہ جرائم پیشہ صیہونی دشمن پینسٹھ…

بلاول کا وفاقی وزارت داخلہ کا دورہ، دیوار شہدا پر والدہ کی تصویر لگائی

اسلام آباد چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزارت داخلہ کا دورہ کیا اور دیوار شہدا پر اپنی والدہ اور سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہیدکی تصویر لگائی۔ نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کے ہمراہ میڈیا سےگفتگو میں بلاول بھٹو کا…

غزہ کی ابتر صورتحال، غزہ بھیجی جانے والی امداد ناکافی

غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ میڈیا ذرائع نے پیر کی صبح خبردی ہے کہ صیہونی جنگی طیاروں نے اتوار کی رات غزہ کے المغازی کیمپ پر بمباری کردی جس میں درجنوں فلسطینی شہید ہوگئے - بتایا گیا ہے…

سپریم کورٹ، جسٹس اعجاز الاحسن نے بینچز کی تشکیل پر تحفظات کا اظہار کردیا

سپریم کورٹ میں بینچز کی تشکیل پر جسٹس اعجاز الاحسن نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھ کر تحفظات کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ ججز کمیٹی میں طے ہوا تھا کہ ملٹری کورٹس فیصلے کی اپیل 7ججز سنیں گے، من پسند ججز کے تاثر کو ختم کرنے کیلئے طے ہوا تھاکہ…

بھٹو پھانسی کیخلاف صدارتی ریفرنس، سماعت براہ راست دکھانے کیلئے درخواست دائر

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت کی براہ راست نشریات کیلئے درخواست دائر کردی۔ بلاول بھٹو کی جانب سے درخواست وکیل فاروق ایچ نائیک نے دائر کی جس…

سابق چیف جسٹس کا فوجی عدالتوں کےکیس میں جسٹس طارق کی بینچ میں موجودگی پر اعتراض

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف اپیلوں کے معاملے پر سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے جسٹس سردار طارق مسعود کی بینچ میں موجودگی پر اعتراض اٹھا دیا۔ سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے درخواست سپریم کورٹ میں دائر کرتے…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات، پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو حتمی فیصلے سے روک دیا

پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس شکیل احمد نے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی،پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان اور قاضی انور ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ قاضی انور ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ الیکشن کمیشن انٹرا پارٹی…

کے پی حکومت نے ملاکنڈ لیویز پولیس میں ضم کرنےکا فیصلہ آئندہ حکومت پر چھوڑ دیا

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملاکنڈ لیویز سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ نجی نیوز چینل کے مطابق اس وقت صوبہ مالی مشکلات سےدوچار ہے اور لیویز ضم کرنے پر بہت بڑی رقم کی ضرورت ہوگی جب کہ لیویز کو…

توشہ خانہ فوجداری کیس، بانی پی ٹی آئی کی فیصلہ معطل کرنےکی درخواست پرفیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں دوران سماعت الیکشن کمیشن کے وکیل نے لاہور ہائیکورٹ میں اسی ریلیف کیلئے درخواست دائر ہونے کا اعتراض اٹھا دیا۔ دوران سماعت امجد پرویز نے مؤقف اختیار کیا کہ لاہورہائیکورٹ کےسنگل بینچ نے سماعت کرکے معاملہ 5 رکنی…