سالانہ آرکائیو

2023

دنیا بھر میں گیس مہنگی یہاں بھی اضافے کا امکان ہے،چیئرمین اوگرا

چیئرمین آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) مسرور خان نے گیس ٹیرف بڑھانے کے معاملے کی سماعت کی جس میں تمام اسٹیک ہولڈرز نے اپنا اپنا مؤقف پیش کیا۔ سوئی ناردرن نے گیس نرخوں میں دوبارہ 131 فیصد اضافہ مانگ لیا، اس سے قبل یکم نومبر سے…

ملک میں سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 200 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگیا۔ 171 روپے کی کمی کے بعد 24 قیراط کا 10 گرام سونا ایک لاکھ 84 ہزار 671 روپے کا ہوگیا ہے،عالمی بازار…

پرائس کنٹرول کے بجائے سپلائی چین بہتر بنانے کی ضرورت

حکومت کی پرائس کنٹرول پالیسی کی وجہ سے مارکیٹ میں انتشار پھیلتا ہے، مہنگائی بڑھتی ہے اورکسان اور صارف کو کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کے نتیجے میں ناصرف پروڈیوسرز ناکافی وسائل متعین کرتے ہیں، بلکہ وہ پرائس کنٹرول کے فیصلوں پر اثر…

کھاد کا بحران شدید، گندم کی فصل متاثر ہونیکا خدشہ

اعداد و شمار کے مطابق جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی 7753000 گانٹھ کی آمد گزشتہ سال سے 81.1 فیصد زیادہ ہو گئی ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں کھاد کا بحران شدت اختیار کرگیا جس کے باعث کسانوں کو کھاد حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ کھاد کی…

پنجاب میں آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس ایپ کا افتتاح کر دیاگیا

نگران وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ اب شہری گھر بیٹھے لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرولنگ پوسٹس، خدمت مراکز اور پولیس اسٹیشنز پر بھی لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی سہولت فراہم کر رہے ہیں۔ محسن نقوی…

پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کوئٹہ پولیس کے ہاتھوں گرفتار

لاہو ر پنجاب حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کی کارکن خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا حکم واپس لینے کے بعد کوئٹہ پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔ کوئٹہ پولیس نے خدیجہ شاہ کو گرفتار کرکے راہداری ریمانڈ لینے کے لیے درخواست دائر کی، انسداد دہشت گردی عدالت…

انتخابی شیڈول کا اجراء روکنے کی الیکشن کمیشن میں دائر درخواست کا ریکارڈ عدالت میں جمع

اسلام آباد ہائی کورٹ میں انتخابی فہرستوں کی درستگی تک انتخابی شیڈول جاری کرنے سے روکنے سے متعلق شہری کی درخواست پر چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ عدالتی حکم پر درخواست گزار نے الیکشن کمیشن سے…

ن لیگ سندھ کا پہلا ورکرز کنونشن 15 دسمبر کو حیدر آباد میں ہو گا ،کھیئل داس

سلم لیگ ن سندھ کے صدر اقلیتی ونگ کھیئل داس کوہستانی نے کہا ہے کہ سندھ میں ن لیگ باضابطہ طور پر انتخابی مہم شروع کرنے جا رہی ہے۔ ن لیگ لیاری، کیماڑی، ملیر اور کورنگی میں بھی ورکرز کنونشن منعقد کرے گی، اس سلسلے میں پہلا ورکرز کنونشن 15…

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی،کیس کی لائیو نشریات کیلیے بلاول کی درخواست دائر

ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کے معاملے میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کیس کی لائیو ٹیلی کاسٹ کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست بلاول بھٹو کی جانب سے ان کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے دائر…