نجکاری کے معاملات نمٹانے کیلیے صرف ایک ہی قانونی فورم ہوگا، فواد حسن فواد
وفاقی وزیرنجکاری فواد حسن فواد نے کہاکہ نگران حکومت نے سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل تیزکرنے کیلئے صدارتی آرڈیننس کا مقصد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا ہے۔
مختلف فورمز پرکی جائے والی قانونی کارروائیوں سے گھبراتے ہیں اور ملک میں…