چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے بھائی کو ایم ڈی ایس ایم ایل کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا
وفاقی حکومت نے سینڈک میٹلز لمیٹڈ (ایس ایم ایل) کے منیجنگ ڈائریکٹر رازق سنجرانی کو فوری طور پر ان کے عہدے سے برطرف کردیا۔
رپورٹ کے مطابق وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) نے وزیر اعظم کی منظوری کا حوالہ دیتے ہوئے جمعہ کی رات دیر گئے رازق…