سالانہ آرکائیو

2023

امریکی ریاست ٹینیسی میں طوفانی بگولوں سے تباہی، 6 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹینیسی میں طوفانی بارش اور بگولوں سے تباہی مچادی اور مختلف حادثات میں کم از کم 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق طوفانی بگولوں کے باعث ریاست ٹینیسی میں بڑے پیمانے پر املاک کو بھی نقصان پہنچا اور وسطی علاقوں میں 80…

عالمی برادری کشمیریوں کےحقوق کیلئے بھارت پر دباؤ ڈالے: نگران وزیر اعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیریوں کے حقوق کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالے۔ انسانی حقوق کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستان انسانی حقوق کےعالمی منشور کی…

عالمی برادری فلسطینیوں کے قتل عام پر صیہونی حکومت کیخلاف کارروائی میں ناکام رہی: صدر علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر فلسطین اور کشمیر کے ساتھ ہونے والے ظلم کے حوالے سے پیغام دیا گیا ہے۔ صدر مملکت عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ صیہونی حکومت فلسطینیوں کو بدترین نسل کشی کا نشانہ…

سپریم کورٹ: سرما تعطیلات میں دستیاب ججز پر مشتمل بینچز تشکیل

موسم سرما کے دوران سپریم کورٹ بینچز کی تشکیل کے لیے قائم 3 رکنی ججز کمیٹی کے 7 دسمبر کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق سردیوں کی چھٹیوں کے دوران دستیاب ججز پر مشتمل بینچز تشکیل دے دیے گئے ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…

شہداد کوٹ: ڈھائی سالہ بچے پر بجلی چوری کا مقدمہ درج

قمبر شہدادکوٹ میں ڈھائی بچے پر بجلی چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، اور پولیس کا کہنا ہے کہ نامزد ملزم کی گرفتار پہنچے تو پتہ چلا کہ ملزم کی عمر کیا ہے۔ قمبر شہدادکوٹ میں سیپکو حکام کا انوکھا کارنامہ سامنے آیا جہاں سیپکو کے لائن…

عالمی برادری فلسطینی عوام کو اپنے مستقبل کے فیصلے کا حق دے، وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ عالمی برادری فلسطینی عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کاحق دے اور کشمیروں کے حقوق کے لئے بھارت پر بھی دباؤ ڈالا جائے۔ انسانی حقوق کےعالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں نگراں وزیراعظم انوار…

مریم نواز کے جلسے میں کتنے لوگ تھے

مسلم لیگ ن کے تحت گجرات کے علاقے جلال پور جٹاں میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر معروف صحافی غریدہ فاروقی نے مسلم لیگ ن کے جلالپور جٹاں میں ہونے والے ورکرز کنونشن…

سیٹ ایڈجسٹمنٹ: مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی نے باضابطہ کمیٹیاں تشکیل دے دیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر باضابطہ کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں۔ سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے خواجہ سعد رفیق، ایاز صادق اور رانا ثناء اللہ پر مشتمل…

وزیراعلیٰ پنجاب کا یوریا کھاد کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے وزیراعظم سے رابطے کا فیصلہ

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب میں یوریا کھاد کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت خصوصی اجلاس میں گندم کی کاشت اور یوریا کی…

پنجاب میں پولیس اسٹیشنز اور آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے پیٹرولنگ پوسٹ، خدمت مراکز کے ساتھ ساتھ پولیس اسٹیشنز، آن لائن اور ایپ کے ذریعے شہریوں کو لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا چیئرمین پنجاب…