صیہونی دشمن غزہ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہاہے: اسماعیل ہنیہ
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے دفتر کے سربراہ نےکہا ہے کہ صیہونی دشمن غزہ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہاہے-
اسماعیل ہنیہ نے علمائےاسلام فورم کے اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے مزاحمت کو نابود کرنے،…