لوگوں کو محروم کر نے سے دہشتگردی کی فیکٹریاں بنیں گی،مصطفیٰ کمال
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس میں ایم کیو ایم کے منشور سے متعلق کہا کہ یہ دستاویز مسائل نہیں بتا رہا، ان کا حل بھی بتا رہا ہے۔
بلوچستان کے وزیراعلیٰ بلوچ رہے اور سندھ کے سندھی رہے ہیں، آج تک ہزاروں…