آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کی نامزدگیاں ، کوئی پاکستانی شامل نہیں
آئی سی سی نے مینز اور ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر اور ایمرجنگ پلیئر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان کیا ہے جس میں ایک بھی پاکستانی کھلاڑی کا نام شامل نہیں ہے۔
مینز کرکٹر آف دی ایئر کی نامزدگیوں میں نیوزی لینڈ کےمارک چیپمین، یوگینڈا کے…