ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

پنجاب یونیورسٹی بوائز باکسنگ ٹیم نے آل پاکستان انٹر یونیورسٹی چیمپئن شپ جیت لی

پنجاب یونیورسٹی بوائز باکسنگ ٹیم نے لیاری میں منعقدہ آل پاکستان انٹر یونیورسٹی باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی، پنجاب یونیورسٹی خواتین باکسنگ ٹیم نے این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے چیمپن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ دونوں…

نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کا آغاز کل ہو گا

پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام 16 ویں نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کل 3 جنوری سے لیزر سٹی بائولنگ کلب، جناح پارک، راولپنڈی میں شروع ہو گی۔ پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ…

صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمت کم کی جائے گی، نگران وزیر توانائی

نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ نگران حکومت بہت بڑا کام کرنے جارہی ہے جس میں صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمت کم کی جائے گی۔ دو تین کام ہم نگران حکومت میں کرنے جارہے ہیں، صنعتوں کیلئے بجلی قیمت میں کمی کی جائے گی جس کے سبب صنعتیں ہی…

سندھ ریونیو بورڈ کی ٹیکس وصولیوں میں 22 فیصد کا نمایاں اضافہ

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا ہے کہ سندھ ریونیو بورڈ (SRB) نے 22 فیصد اضافے کے ساتھ دسمبر 2023 کے دوران ریکارڈ 21.3 ارب روپے وصول کرلیے جبکہ 2022(دسمبر 2022) میں 17.5 ارب وصول کیے گئے تھے۔ دسمبر 2023 کے دوران سندھ…

ٹیکس ادا کرنیوالوں سے زیادہ ٹیکس لینا کارنامہ نہیں، بزنس کونسل

پاکستان بزنس کونسل نے مالی سال 2023-24 کی پہلی ششماہی میں ایف بی آر کے مقررہ ہدف سے ٹیکس وصولیوں جشن منانے سے متعلق کہا ہے کہ زائد ریونیو وصولیوں پر جشن مناتے ہوئے ہدف مقرر کرنے کے معیار کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ پاکستان بزنس کونسل کی…

پاکستان میں کارساز کمپنیوں کے عارضی طور پر بحال لائسنس دوبارہ معطل

نگران حکومت میں کارساز کمپنیوں (کار مینوفیکچررز) کے خلاف بڑے ایکشن کے بعد دیے جانے والے عارضی ریلیف کی مدت ختم ہونے پرکارمینو فیکچررز کے عارضی طور پر بحال لائسنس دوبارہ معطل ہوگئے۔ اس سےقبل وزارت صنعت و پیداوار نے تین بڑی کار کمپنیوں کے…

پاکستان میں کینو کی قدرتی مزاحمت ختم، پیداوار میں شدید کمی

کینو کے معیار کے مسائل کی وجہ سے پاکستان سے کینو کی 22کروڑ ڈالر کی ایکسپورٹ خطرے میں پڑ گئی، پانچ ماہ کا سیزن ڈیڑھ ماہ تک محدود رہا جس کے باعث 50 فیصد پراسیسنگ فیکٹریاں بند ہوگئیں۔ ایکسپورٹ آرڈرز میں نمایاں کمی کا سامنا ہے، کینو کی صنعت…

2023 بجلی اور گیس صارفین کیلئے مشکل ترین سال ثابت ہوا

سال 2023 بجلی اور گیس صارفین کے لیے مشکل ترین سال ثابت ہوا ، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے سے ملک بھر کے صارفین پر 2400ارب روپے سے زیادہ کا بوجھ ڈالا گیا۔ سال بھر شہری بجلی اور گیس کے بھاری بلوں کے تلے دبے رہے، بجلی کے بنیادی نرخوں…

مالی سال 2022، 31 سرکاری اداروں سے خزانے کو 730 ارب کا نقصان

وزارت خزانہ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی سب سے زیادہ نقصان پہنچانے والا ادارہ بن گیا۔ یہ رپورٹ آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت تیار کی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2022 میں پنجاب کی چار سمیت بجلی کی تقسیم کار…

ورک فرام ہوم پروگرام کے تحت کوریا میں 2 سال تک قیام کرنا ممکن

جنوبی کوریا کی جانب سے یکم جنوری 2024 سے ڈیجیٹل نوماڈ ویزا جاری کیے جا رہے ہیں،اس ویزا پروگرام کے تحت غیر ملکیوں کو 2 سال تک جنوبی کوریا میں قیام کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ کورین وزارت انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق غیر ملکی شہریوں…