ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

اسٹاک مارکیٹ میں 1363 پوائنٹس کی شدید مندی کا شکار

کے ایس ای 100 انڈیکس کی 62 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح گرگئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1363 پوائنٹس کی بڑی مندی رونما ہوئی اور 100انڈیکس گھٹ کر 61580پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ مندی کے سبب حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے اربوں…

3ماہ کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے اضافہ متوقع

آئندہ 3ماہ کیلیے بجلی کی قیمتوں میں4 روپے 40 پیسے اضافہ متوقع ہے جب کہ وزارت توانائی نے نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیپرا14 فروری کودرخواست کی سماعت کرے گا، بجلی کی قیمت میں نیااضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمٹ کی مد میں کیا…

600 پاکستانی پروفیشنلز کی پہلی کھیپ بیرون ملک ملازمت کے لیے روانہ

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز جواد سہراب ملک نے کہا کہ پاکستانی پروفیشنلز کی یہ کھیپ اسلام آباد، کراچی، لاہور اور پشاور سے روانہ ہوئی۔ اب تک مختلف غیر ملکی آجروں کے ساتھ 50 معاہدوں پر دستخط ہوئے، چند ہفتے میں…

حکومت سازی کا معاملہ، (ن) لیگ ، پی پی اور دیگر اتحادی نزدیک آنے لگے

حکومت سازی کے سلسلے میں چوہدری شجاعت آج اسلام آباد میں نواز شریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان سے بیٹھک لگائیں گے۔ دوسری جانب اہم فیصلوں کی منظوری کےلیے پیپلزپارٹی کی سی ای سی کا اجلاس بھی آج طلب کرلیا گیا ہے جس دوران پاور…

ہمارے بغیر کوئی حکومت نہیں بن سکتی، پارٹی چاہتی ہے بلاول وزیراعظم ہوں، فیصل کنڈی

پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ پیپلز پارٹی کی قیادت کا مؤقف ہے کہ بلاول بھٹو وزیراعظم کے امیدوار ہوں، کیونکہ کوئی بھی اس پوزیشن میں نہیں کہ ہمارے بغیر حکومت بنائے۔ (ن) لیگ کی جہاں تک بات ہے تو عددی برتری تو پی ٹی آئی…

انتخابی نتائج کیخلاف سیاسی جماعتوں کے مظاہرے اور دھرنے ، کارکنان گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور ، پشاور اور کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفاتر پر مظاہرے کیے گئے، مظاہروں کے دوران این اے 129لاہور سے امیدوار شہزاد فاروق سمیت احتجاج کرنے والے کئی کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ جے…

کمزور اتحادی سے زیادہ بہتر طاقتور اپوزیشن، بلاول کو اپوزیشن لیڈر بننے کا مشورہ

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو ان کے مشیروں کی حیثیت رکھنے والے پارٹی کے ایک سے زیادہ رفقا نے یہ تجویز کیا ہے کہ ایک ’کمزور اتحادی‘سے زیادہ بہتر ’طاقتور اپوزیشن‘ کی ہے۔ اس لیے خدشات اور تحفظات کے ساتھ حکومت کا حصہ بننے کے بجائے ہمارا…

قومی اسمبلی کے غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار 92 نشستیں لے گئے

مسلم لیگ ن 79 اور پیپلز پارٹی نے اب تک 54 نشستیں حاصل کی ہیں،متحدہ قومی موومنٹ پاکستان 17، دیگر آزاد امیدوار 8، مسلم لیگ (ق) 3، جمعیت علمائے اسلام 4، استحکام پاکستان پارٹی اور بلوچستان نیشنل پارٹی نے 2، 2 نشستیں حاصل کیں۔ اس کے علاوہ…

اپوزیشن میں بیٹھیں گے لیکن کسی سے اتحاد نہیں کریں گے، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن میں بیٹھ جائيں گے لیکن کسی سے اتحاد نہیں کریں گے۔ 70 سیٹوں کا تنازع ہے، ان کا فیصلہ ہوجائے تو پی ٹی آئی کو اکثریت حاصل ہے،رہنما پی ٹی آئی کا کا قومی…

ن لیگ کو مہنگائی اور بانی پی ٹی آئی کی سزاؤں پر ہمدردی سے نقصان ہوا،رانا ثنا

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کو وسطی پنجاب میں نقصان مہنگائی اور بانی پی ٹی آئی کی سزاؤں پر ہمدردی سے ہوا ہے۔ نواز شریف کا خیال تھا اور ہے کہ سادہ اکثریت نہ ملے تو دوسروں کے ساتھ مل کر حکومت بنانی…