ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

اوپن اے آئی کے مالک پہلا پاور پلانٹ بنانے کیلئے تیار

سان فرانسسكو: مصنوئی ذہانت کی کمپنی اوپن اے آئی کے مالک سیم ایلٹ مین کی توانائی کے شعبے سے تعلق رکھنے والی ایک فرم اپنا پہلا پاور پلانٹ بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ یہ فیسلیٹی وہ پہلی فیوژن مشین ہوسکتی ہے جو اس ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے…

ٹِک ٹاک ویڈیو گوگل سرچ انجن پر ظاہر ہونا شروع

کیلیفورنیا: گوگل سرچ انجن نے تلاش کے نتیجے میں ٹِک ٹاک ویڈیوز سے معلومات واضح انداز میں پیش کرنے کا آغاز کر دیا۔ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک عالمی سطح پر ایک متنازع پلیٹ فارم ہے لیکن اس پر موجود مواد کو نظر انداز کرنا کسی صورت ممکن…

لیتھیئم کی کان کنی کے سبب امریکا میں شدید خشک سالی کا خطرہ

ٹیمپی: ایک نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکا میں موجود لیتھیئم کی 72 کانوں میں کان کنی کے سبب ملک کو شدید پانی کی قلت کا سامنا ہو سکتا ہے۔ ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی کے طلبا کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کان کنی…

برسوں سے پوشیدہ کم حجم کہکشاں دریافت

میڈرڈ: ماہرینِ فلکیات نے ایک ایسی کم حجم کہکشاں دریافت کی ہے جس کو کائنات کے متعلق موجودہ معلومات کی تناظر میں نہیں سمجھا جاسکتا۔ ’نیوب‘ نامی یہ پُراسرار مبہم کہکشاں اپنے مرکز میں بھاری مقدار میں ڈارک میٹر اور کم حجم ہونے کی وجہ سے منفرد…

پی سی بی کا قومی کرکٹرز کے این او سی میں توسیع نہ دینے کا فیصلہ، کھلاڑیوں میں غم و غصہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹرز کے این او سی میں توسیع نہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کی جانب سے آئی ایل ٹی ٹوئنٹی اور بی پی ایل کے این او سی میں توسیع کی درخواستیں کی گئی تھیں، درخواستیں ملنےکے بعد…

آئی ایل ٹی 20 لیگ میں اعظم خان کی دھواں دار بیٹنگ، تیز ترین ففٹی بنا ڈالی

انٹرنیشنل لیگ( آئی ایل) ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی بیٹر اعظم خان نے دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے ایونٹ کی تیز ترین ففٹی کا ریکارڈ بنا ڈالا۔ متحدہ عرب امارات میں کھیلی جا رہی آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں ہفتے کو ڈیزرٹ وائپرز کی نمائندگی کرتے ہوئے گلف…

ٹی20 ورلڈکپ: ٹکٹوں کی خریدکیلئے 48گھنٹوں میں 12 لاکھ لوگوں نے رجسٹریشن کرالی

امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے ٹکٹوں کی خریدکے لیے 48 گھنٹوں میں 12 لاکھ لوگوں نے رجسٹریشن کرالی۔ 126 ملکوں سے کل ایک عشاریہ دو ملین فینز نے ٹکٹس کی بیلٹنگ کے لیے رجسٹریشن کرائی ہے۔ میزبان ملک…

انڈر 19 ورلڈکپ: پاکستان ٹیم بنگلادیش کو 5 رنز سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی

انڈر 19 ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں پاکستان ٹیم بنگلا دیش کو 5 رنز سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ جنوبی افریقا کے شہر بینونی میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستانی اوپنر نے37 رنزکا…

پاکستان اور یو ای اے کے درمیان میرین اور لاجسٹک سیکٹرز میں تعاون کیلئے یادداشت پر دستخط

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان میرین اور لاجسٹک سیکٹرز میں دو طرفہ تعاون بڑھانے کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ وزیراعظم پاکستان کے میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کراچی پورٹ ٹرسٹ پاکستان…

معاشی ماہرین نے مارچ کے دوران شرح مبادلہ کے عدم استحکام سے متنبہ کردیا

معاشی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2 ماہ سے زائد عرصے تک مستحکم رہنے کے باوجود مارچ کے دوران شرح تبادلہ کو دھچکوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ایک کرنسی ڈیلر نے کہا کہ مارچ کے آخر تک شرح مبادلہ کے مستقبل کا…