امریکہ اور برطانیہ کے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر فضائی حملے
یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر کئی بار حملے کئے ہيں۔
امریکہ اور برطانیہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ یمن کے تیرہ علاقوں میں چھتیس اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔…