ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

ای ایم ایس ناکام ہے یا اسے کوئی اور کنٹرول کررہا ہے، آر او نے سنجیدہ سوالات اٹھا دیے

شہداد کوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 197 کے ریٹرننگ افسر نے الیکشن مینجمنٹ سسٹم (ای ایم ایس) کی کارکردگی پر سنجیدہ سوالات اٹھا دیے۔ ریٹرننگ افسر این اے197 شہداد کوٹ کی جانب سے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ای…

حکومت بنے گی، نواز شریف ہمارے لیڈر ہوں گے، انکی قیادت میں ملک ترقی کریگا: جہانگیر

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ حکومت بنے گی اور نواز شریف ہمارے لیڈر ہوں گے۔ ملتان میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا میں نواز شریف کے ساتھ کام کروں گا، کوشش ہو گی مل کر…

ایک بارش نے سب کو بے نقاب کر دیا، ایم کیو ایم اور پی پی جرم میں شریک ہیں: حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ ایک بارش سے پورا شہر کراچی ڈوب گیا، پیپلز پارٹی کے ساتھ ایم کیو ایم بھی اس جرم میں برابر کی شریک ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ رات شہر میں 52 ملی میٹر…

40 سالوں میں پشاور کا کوئی لیڈر خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ نہ بن سکا

گزشتہ چار دہائیوں میں پشاور سے تعلق رکھنے والا کوئی بھی سیاستدان خیبر پختونخوا کی وزارت اعلیٰ کی کرسی نہ سنبھال سکا۔ رپورٹ کے مطابق 40 سال پہلے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے ارباب جہانگیر خان خلیل آخری بار صوبے کے وزیر اعلیٰ منتخب…

ایم کیو ایم کے مردہ گھوڑے کو خوراک دیکر زندہ کرنیکی کوشش کی جا رہی ہے: مراد علی شاہ

سابق وزیراعلیٰ سندھ اور رہنما پیپلز پارٹی مراد علی شاہ نے ایم کیو ایم پاکستان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم ایک مردہ گھوڑا بن چکی ہے، اسے خوراک دے کر دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق…

کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر تیز بارش کا سلسلہ شروع

کراچی کے مختلف علاقوں میں آج صبح ایک بار پھر تیز بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے کراچی شہر میں آج بھی پورا دن وقفے وقفے سے بارش کی پیشگوئی کر رکھی ہے اور اس حوالے سے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ شہر میں کہیں…

عراق پر امریکی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی یاد میں عام سوگ کا اعلان

عراقی وزیر اعظم نے امریکہ کی بمباری کے نتیجے ميں شہید ہونے والے عراقی فوجیوں اور عام شہریوں کی شہادت کے بعد ملک میں عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔ سنیچر کو امریکی فوج نے صوبہ الانبار میں واقع عکاشات اور القائم کے علاقے پر بمباری کی تھی جس کے…

صیہونی حکومت کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے تیار ہیں، شیخ نعیم قاسم

حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان پر حملے کی دھمکی کے جواب میں کہا ہے کہ لبنان کی اسلامی استقامت صیہونیوں کے ہر اقدام کا جواب دینے کے لئے تیار ہے۔ حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے بیروت میں…

حزب اللہ لبنان کا صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملہ

حزب اللہ لبنان نے لبنان کی سرحد کے قریب واقع غاصب صیہونی حکومت کی فوجی چھاؤنی پر میزائل حملہ کیا ہے۔ المنار کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ یہ حملہ برانیت فوجی چھاؤنی پر کیا گیا۔ اس سے قبل بھی حزب اللہ لبنان نے…

غزہ پر صیہونی فوج کی شدید بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

میڈیا ذرائع نے اتوار کی صبح جنوبی غزہ میں واقع شہر رفح پر صیہونی فوج کی بمباری اور گولہ باری کی خبر دی ہے۔ فلسطینی نیوز ایجنسی سما کی رپورٹ کے مطابق جنوب مشرقی رفح میں ایک اسکول میں پناہ لئے ہوئے فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کی بمباری میں…