ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

شاہین شاہ آفریدی کو غصے سے دیکھنا مشکل کام ہے‘افتخار احمد

افتخار احمد نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو غصے سے دیکھنا مشکل کام ہے۔ افتخار احمد نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی قومی ٹیم میں ہمارے ساتھی اور کپتان بھی ہیں، انھیں غصے سے دیکھنا مشکل کام تھا، بہرحال میچ میں ہمارے درمیان جو…

ٹی20 ورلڈکپ؛ باقی ماندہ ٹکٹوں کی فروخت شروع

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے باقی ماندہ ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز شروع ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے میگا ایونٹ کے آغاز میں 100 باقی رہ جانے پر ٹکٹوں سے متعلق اعلان کیا تو شائقین کرکٹ میں خوشی کی لہر…

پہلی کوشش ہے ٹیم کو چیمپئن بنوا کر قومی ٹیم میں جگہ بناؤں: محمد ذیشان

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے فاسٹ بولر محمد ذیشان نے کہا ہے کہ پاکستان انڈر 19 کے بعد پی ایس ایل میں موقع ملا ہے، میری پہلی کوشش ہوگی کہ ٹیم کو چیمپئن بنوا کر قومی ٹیم میں اپنی جگہ بناؤں۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں…

پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز13 سے 23 اپریل کے درمیان ہونے کا امکان

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں سیریز کی سیریز کی تاریخ سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز اپریل میں شیڈول ہے، ٹی ٹوئنٹی سیریز 13 سے 23 اپریل کے درمیان ہونے…

پاکستان کی نئی حکومت کو فوری آئی ایم ایف کی ضرورت پڑے گی: بلوم برگ

امریکا کے معروف جریدے بلوم برگ نے کہا ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت کو آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی فوری ضرورت پڑے گی۔ پاکستان کے حوالے سے جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ نئی حکومت آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر لینے کی منصوبہ بندی کرے گی، نیا قرض…

بجلی مہنگی کی تیاری ، 7 روپے 13 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

حکومت نے غریب عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کی تیاری کر لی۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 13 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے، سی پی پی اے کی درخواست پر نیپرا اتھارٹی آج سماعت کرے گی۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جنوری کی…

نگران حکومت نے گزشتہ حکومت کے مقابلے میں کم قرضہ لیا: وزارت خزانہ کا دعویٰ

وزارت خزانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ نگران حکومت کے دوران لیے گئے قرضے پی ڈی ایم حکومت کی سابقہ مدت کے دوران لیے گئے قرضوں سے کم رہے ہیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق نگران حکومت نے 6 ماہ میں 30کروڑ ڈالر کے نیٹ بیرونی قرضے لیے جب کہ گزشتہ پی ڈی ایم…

انڈونیشیا میں طوفان، طاقتور بگولے سےمغربی جاوا میں تباہی، 33 افراد زخمی

انڈونیشیا میں طاقتور بگولے نے مغربی جاوا میں تباہی مچادی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاوا کے مغربی علاقے سومی ڈنگ کو طاقتور ہوا کے بگولے نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ہر چیز کو ہوا میں اٹھا لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…

نیمہ شعبان کا شمار افضل ترین راتوں میں ہوتا ہے،آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے کہا ہے15 شعبان معظم قائم آلِ محمد امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کا دن ہے، اسی 15 شعبان معظم کی شب کو نیمہ شعبان بھی کہا جاتا ہے اور اس شب کا شمار شب قدر کے بعد افضل ترین…

غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد بار بار ویٹو کرنا بلاجوازہے : مصر

مصر نے غزہ میں جاری جنگ روکنے لیے انسانی بنیادوں پر سلامتی کونسل میں پیش کی گئی جنگ بندی کی قراردادوں کو امریکا کی طرف سے بار بار ویٹو کرنے کی مذمت کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق جمعرات کو برازیل میں جی ۔20اجلاس کے موقع پر مصری وزیر خارجہ…