ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

حماس کی چین کے اسرائیل مخالف مؤقف کی تعریف

عالمی عدالت انصاف میں چین کی جانب سے اسرائیلی مظالم کیخلاف مزاحمت کو فلسطینیوں کا ناقابل تسخیر حق قرار دیدیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں فلسطینی سرزمین پر 57 سالہ اسرائیلی قبضے کے خلاف سماعت کے دوران چینی قانونی مشیر…

اسرائیلی فوج کی رہائشی عمارتوں پروحشیانہ بمباری ، 40 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، رہائشی مکانات پر اسرائیلی فوج کی بمباری سے کم از کم 40 فلسطینی شہید جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے مقامی حکام نے ایک بار پھر اسرائیل اور امریکی انتظامیہ کو جاری جرائم کا…

کسانوں کا احتجاج جاری، مودی سرکار پریشان، موبائل، انٹرنیٹ بند کر دیا

بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری ہے جس سے پریشان ہوکرمودی سرکار نے انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کردی۔ کسانوں کے احتجاج کی وجہ سے بھارت کے متعدد اضلاع میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی ہے۔ ہریانہ کی ریاستی حکومت نے کسانوں…

سیاسی جماعتیں جلدازجلد نئی حکومت کا قیام یقینی بنائیں،شیخ ہادی حسین ناصری

آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کے وکیل مطلق اور سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ انتخابات کے بعد مسائل کا خاتمہ ہوجانا چاہیے تھا لیکن سیاسی جماعتوں کی جانب سے اقتدار کی منتقلی میں…

شیخ محسن نجفی کے چہلم میں وکیل آیت اللہ یعقوبی کی شرکت

بزرگ عالم دین علامہ شیخ محسن علی نجفی کی رسم چہلم جامع الکوثر میں ادا کی گئی جس میں آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کے وکیل مطلق اور سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان شیخ ہادی حسین ناصری کی شرکت، شیخ ہادی حسین ناصری نے…

آئی ایم سے متعلق پی ٹی آئی سے ملک کو نقصان ہو گا، عرفان صدیقی

سینیٹرعرفان صدیقی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے متعلق تحریک انصاف کا بیان افسوسناک ہے، یہ عمل حب الوطنی کے کون سے درجے میں آتا ہے؟اس سے پاکستان کو نقصان ہوگا۔ ڈپٹی چیئرمین کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس جاری ہے، اجلاس کے دوران سینیٹر عرفان…

ملک کو بحرانوںسے نکالیں گے،سب کو فعال کردار ادا کرنا ہوگا، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک کسی صورت انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا، پاکستان کیلئے سب کو مل بیٹھنا ہوگا۔ ایک بیان میں سابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ملک کو درپیش بحرانوں سے نکالنے کیلئے سب کو اپنا فعال کردارادا…

ملک محمد احمد خان کو سپیکر پنجاب اسمبلی بنائے جانے کا امکان

مسلم لیگ ن کے رہنما ملک محمد احمد خان کو سپیکر پنجاب اسمبلی بنائے جانے کا امکان ہے۔ ملک محمد احمد خان پنجاب اسمبلی پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو بھی کی۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے احتجاج اور شر کے علاوہ کیا کیا ہے؟،…

ڈار وزات خزانہ کے مضبوط امیدوار، شمشاد اختر، سلطان علانہ بھی دوڑ میں شامل

شہباز شریف کی زیرقیادت آئندہ حکومت میں وزیر خزانہ کے عہدے کیلئے کچھ مضبوط دعویدار ہیں جن میں اسحاق ڈار سرفہرست ہیں۔ اسحاق ڈار کئی مرتبہ وزیر خزانہ رہ چکے ہیں اور جس وقت پاکستان ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے آئی ایم ایف سے ایک اور پیکیج لینے…

حکومت سازی کا معاملہ، ایم کیو ایم وفداور شہباز شریف کی ملاقات متوقع

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور مسلم لیگ نواز کے درمیان حکومت سازی پر آج مذاکرات ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں آج ایم کیو ایم کے وفد کی مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم…