فجر اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ نے گولڈمیڈل جیت لیا
33 ویں فجر اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ سعید نے گولڈمیڈل جیت لیا جبکہ چیمپئن شپ میں پاکستان نے مجموعی طور پر دوسری پوزیشن حاصل کی۔
پاکستان آرمی سے تعلق رکھنے والے حمزہ سعید نے 87 پلس کیٹیگری کے فائنل میں ایران کے محمد…