ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

پی ایس او نے پہلی ششماہی میں 7.7 ارب روپے کا خالص منافع حاصل کیا

پی ایس ایکس میں لسٹڈ کمپنی پاکستان اسٹیٹ آئل نے مالی سال 2024 کی پہلی ششماہی میں مستحکم کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے 7.7ارب روپے کے خالص منافع حاصل کیا ۔ اس کے فی حصص آمدن16.51روپے رہی، زیرتبصرہ مدت میں پی ایس او کی مجموعی سیلز…

گیس کی قیمتوں سے برآمدی صنعتوں کو سخت چیلنجز کا سامنا

ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل فورم کے چیف کوآرڈینیٹر جاوید بلوانی نے کہا ہے کہ زائد پیداواری لاگت کے باعث برآمدی صنعتیں ملکی تاریخ کی سخت چیلنجز کا سامنا کر رہی ہیں۔ ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل فورم کے چیف کوآرڈینیٹر جاوید بلوانی سمیت دیگر تمام ویلیو…

ہندوستان، دہلی میں رنگ بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی،11 افراد ہلاک

ہندوستانی میڈیا ذرائع کے مطابق آگ علی پور کے علاقے میں موجود رنگ بنانے کی فیکٹری میں لگی، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ کچھ افراد کی تلاش جاری ہے۔ ہندوستان کے میڈیا ذرائع کے مطابق لگنے والی آگ پر چار گھنٹے میں قابو پایا جا سکا۔…

امریکہ میں ریلی پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک متعدد زخمی

امریکی ریاست مسوری کے شہر کینساس سٹی میں ایک ریلی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ امریکی ریاست مسوری کے شہر کینساس میں پیش آیا جہاں سپرباؤل کی جیت کے جشن میں…

یوکرین،اسرائیل اور تائیوان کے عسکری امدادی پیکج پر امریکہ میں اختلافات

امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ یوکرین ، اسرائیل اور تائیوان کی سیکیورٹی مدد کے لئے بائيڈن کا پچانوے ارب ڈالر کا پیکج منظور کرانے کا فوری طور پرکوئی پروگرام نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان…

تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ

اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر تل ابیب میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ کے سامنے احتجاج کیا ہے۔ صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل نے کہا ہے کہ اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے نیتن یاہو کی رہائشگاہ کے سامنے مظاہرہ کرتے ہوئے…

ہندوستان،کسان دہلی کے غازی پور بارڈر تک پہنچ گئے، ہریانہ کی سب سے بڑی کسان تنظیم نے کیا حمایت کا…

ہندوستان میں اپنے مطالبات کے لئے احتجاج کر رہے کسان دہلی کے غازی پور بارڈر تک پہنچ گئے ہیں اور ان کو ہریانہ کی سب سے بڑی کسان تنظیم کی حمایت بھی حاصل ہوگئی ہے۔ دہلی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق کسانوں کے "دہلی چلو" مارچ کے درمیان احتجاجی…

صیہونی فوجی ٹھکانے پر حزب اللہ لبنان کا حملہ

حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شبعا فارم میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ غیر ملکی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں پائیدار اور ثابت قدم فلسطینی قوم کی حمایت اور باوقار…

جنوبی لبنان پر صیہونی حملوں کی بابت یونیفل کا اظہار تشویش

جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج یونیفل کےترجمان نے لبنان پرصیہونی حکومت کے حملوں کو تشویشناک اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ صیہونی حکومت نے جمعرات کی صبح کو جنوبی لبنان کے النبطیہ علاقے کو اپنے جارحانہ حملوں کا…

جنوبی لبنان پر صیہونیوں کے جنگی طیاروں کی بمباری سے 11افراد شہید

جنوبی لبنان کے النبطیہ علاقے پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کرگیارہ ہوگئی ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی نے لبنان کے النبطیہ علاقے پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہید والوں کی تعداد نو اعلان کی تھی درایں…