ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

صیہونی ٹھکانوں پر سرایا القدس کے حملے

جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی شاخ القدس بریگیڈ نے صیہونی حکومت کے بعض علاقوں پر حملہ کیا ہے۔ غیرملکیٹی وی نے رپورٹ دی ہے کہ القدس بریگيڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے عسقلان کے علاقہ اور غزہ کے اطراف کی کالونیوں کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا…

غزہ پر صیہونی فوج کا حملہ، چوبیس گھنٹے میں 103 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

فلسطین کی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صیہونیوں کی بمباری میں غزہ میں ایک سو تین فلسطینی شہید اور ایک سو پینتالیس دیگر زخمی ہوئے۔ فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ میں شہید و زخمی ہونے والوں کے تازہ…

حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کا ڈرون طیارہ شکار کرلیا

حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ شکار کئے جانے کی پوری ویڈیو فلم جاری کردی، غیر ملکی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق اس فلم میں حزب اللہ نے اسکائی لارک ڈرون طیارے کی ساری تفصیلات منجملہ رفتار، وزن، سسٹم، بلندی، پروں کی لمبائی اور…

پی ٹی ائی کی مذاکراتی ٹیم کا جماعت اسلامی کی قیادت سے ملاقات کا امکان

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی مذاکراتی ٹیم کا آج جماعت اسلامی کی قیادت سے ملاقات کا امکان ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ سیاسی…

پی ٹی آئی جلد زرداری صاحب کے درِ دولت پر حاضری دیکر یوٹرن لے گی، سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ وفاق میں حکومت سازی کے لیے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے بعد پی ٹی آئی بہت جلد زرداری صاحب کے درِ دولت پر حاضری دیکر ایک اور یو ٹرن لے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر سعد رفیق نے بیان…

پشاور،سلنڈر پھٹنے سے گھر کی چھت گر گئی، بچہ جاں بحق، 4 افراد زخمی

ابتدائی اطلاعات کے مطابق گھر میں سلنڈر پھٹنے سے ہونے والے دھماکے میں چھت گر گئی، جس میں بچہ جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اعجاز آباد گلبہار نمبر 4 میں گھر کے اندر سلنڈر دھماکا ہوا، جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم،…

ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کیس سماعت کیلیے مقرر

سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کیس میں دائر صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کر دیا،چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی بینچ 20 فروری کو سماعت کرے گا۔ جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ…

اے این پی نےکسی بھی پلیٹ فارم پر پی ٹی آئی سے تعاون پر معذرت کرلی

رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے اے این پی کے رہنما میاں افتخار حسین سے رابطہ کیا اور اے این پی کو انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج میں شامل ہونےکی دعوت دی۔ میاں افتخار حسین نے بتایا کہ اے این پی نے کسی بھی پلیٹ فارم پر پی ٹی آئی…

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ،نوٹیفکیشن جاری

وزارت خزانہ نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 275 روپے 62 پیسے فی لیٹر…

عمران حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد جنرل باجوہ کےکہنے پرلائی گئی، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے انکشاف کیا ہےکہ عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ باجوہ کےکہنے پر لائی گئی۔ نجی نیوز چینل کو دیےگئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ تحریک…