ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

ملک بھرکی عدالتوں میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 22 لاکھ 60 ہزار تک پہنچ گئی

لااینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان نے زیر التوا مقدمات کی رپورٹ جاری کر دی،جولائی سے دسمبر 2023 تک زیرالتوا مقدمات کی رپورٹ جاری کی گئی جس میں سپریم کورٹ،شرعی عدالت،تمام ہائی کورٹس،ضلعی عدالتوں کے اعدادو شمار شامل ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے…

دھاندلی کیخلاف سندھ اسمبلی کا گھیراؤ کرکےکسی کو حلف اٹھانے نہیں دینگے، جے یو آئی

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سندھ اسمبلی کا گھیراؤ کرنے اورکسی نومنتخب رکن کو حلف نہ اٹھانے دینےکا اعلان کردیا۔ کراچی میں الیکشن کمیشن کے سامنے جے یو آئی کی جانب سے احتجاج کیا گیا، جے یو آئی سندھ…

انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف سیاسی جماعتوں کے احتجاج اور دھرنے جاری

کراچی میں صوبائی الیکشن کمیشن کے باہر جمعیت علماء اسلام کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ دھرنے میں جے یو آئی کے وفاقی اور صوبائی نشستوں پر الیکشن لڑنے والے امید واروں نے حصہ لیا۔ علامہ راشد سومرو نےدھرنے سے خطاب میں کہا کہ جمعیت کو…

بانی پی ٹی آئی کی 3 کیسز میں سزاؤں کیخلاف اپیلیں تیار، آج دائر ہونے کا امکان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 3 کیسز میں سزاؤں کے خلاف اپیلیں تیار کرلی گئی ہیں اور آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سائفر، توشہ خانہ اور دوران عدت نکاح کیس میں اپیلیں آج دائر کی جائیں گی، اسلام آباد…

نگران وفاقی کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گزشتہ روز گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی تھی ، قیمتوں میں اضافے کی تجویز کے مطابق گھریلو اور کمرشل صارفین سب پر بوجھ بڑھے گا۔ پروٹیکٹڈصارفین کے لیےگیس کی قیمتوں میں 100 روپے، نان پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے 300…

اڈیالہ جیل میں چوہدری شجاعت کی پرویز الہٰی سے ملاقات، سیاسی صورتحال پرگفتگو

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے اڈیالہ جیل میں اپنےکزن اور پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں چوہدری سالک حسین، چوہدری شافع اور چوہدری وجاہت شامل تھے۔ اڈیالہ جیل میں چوہدری شجاعت حسین اور پرویز…

عمران خان نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر امریکا سے آواز اٹھانے کا مطالبہ کر دیا

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے پاکستان کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر امریکا کی جانب سے آواز اٹھانے کا مطالبہ کر دیا۔ نجی نیوز چینل کے مطابق عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے سامنے میڈیا سےگفتگو میں پی ٹی…

جس نے ایم کیو ایم کو کراچی پر مسلط کیا اس نے دہشتگردی کو فروغ دیا، حافظ نعیم

امیر جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہاہے کہ الیکشن میں طاقت کے زور پر نتیجہ دیا گیا اور آر او نے لکھا ہوا نتیجہ سنا دیا جس نے ان کو مسلط کیا اس نے دہشتگردی کو فروغ دیا۔ انہوں نےکراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ انٹرمیڈیٹ…

شعبان معظم میں بخشش کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں،آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے کہا ہے کہ خداوند قدوس کی رحمت اور بخشش کے دروازے یوں تو ہر وقت ہر کسی کے لیے کھلے رہتے ہیں۔ لَاتَقْنَطُوْا مِنْ رَحْمَةِ اللّٰه (اللہ کی رحمت سے ناامید مت ہو) کی فضائوں میں…

دھاندلی کے دعوے پاکستانی امیج کو خراب کرتے ہیں، شیخ ہادی حسین ناصری

آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کے وکیل مطلق اور سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ جمہوریت کے خلاف کوئی سازش نہیں ہو رہی سیاسی پارٹیاں ایک دوسرے پر دھاندلی کے الزامات لگانا بند کریں اور ملک…