پشاور ہائیکورٹ کا رجسٹرڈ افغان خواجہ سراؤں کو تنگ نہ کرنیکا حکم
پشاور ہائیکورٹ میں 16 افغان خواجہ سراؤں کو وطن واپس بھیجنےکے خلاف درخواست پر سماعت جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقار احمد نے کی۔
دوران سماعت وکیل درخواست گزار نے مؤقف اپنایاکہ حکومت نے فیصلہ کیا ہےکہ تمام غیر ملکیوں کو وطن واپس بھیجا جائے…