کوئی پریشر نہیں، کوشش ہوگی پرفارمنس بہتر کرکے ٹیم میں جگہ پکی کروں،حارث رؤف
لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ پرفارمنسز میں اتار چڑھاؤ آتے ہیں، کوشش ہوگی کہ غلطیوں سے سیکھوں اور اپنی پرفارمنس بہتر کرکے ٹیم میں جگہ پکی کروں۔
انہوں نےلاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دو بار چیمپئن بن چکے…