ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

بانی پی ٹی آئی کی وزیراعلیٰ کے پی کو وفاقی پلیٹ فارمز پر بات چیت جاری رکھنے کی ہدایت

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو صوبے کے حقوق کیلئے وفاقی پلیٹ فارمز پر بات چیت جاری رکھنے کی ہدایت جاری کردی ہیں۔ پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اڈیالہ جیل…

مریم نوازکی مداخلت سے ملیکہ بخاری کوبیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی بروقت مداخلت سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن قومی اسمبلی ملیکہ بخاری کو بہن کی عیادت کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی۔ ملیکہ بخاری نے بیرون ملک جانے کی اجازت کے سلسلے میں مدد کرنے پر مریم…

بارکھان میں پہاڑی سلسلے کوہ جاندران کے جنگلات میں لگی آگ شدت اختیار کرگئی

بارکھان کوہلو سرحدی پہاڑی سلسلے کوہ جاندران کے جنگلات میں آگ لگ گئی۔ مقامی ذرائع کے مطابق دوپہر سے پہاڑی علاقے میں لگی آگ نے شدت اختیارکرلی اور آتشزدگی سے نایاب جڑی بوٹیوں، قیمتی درختوں اور جنگلی حیات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ مقامی…

پی پی نے رضا ربانی کو سینیٹ کا ٹکٹ نہ دیا، دیگر جماعتوں کے سینیئر رہنما بھی ٹکٹ سے محروم

پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف نے سینیئر رہنماؤں کو سینیٹ الیکشن کیلئے ٹکٹ نہ دیے۔ پی پی نے سینیئر رہنما رضا ربانی کو سینیٹ کا ٹکٹ نہیں دیا۔ مولا بخش چانڈیو اور رخسانہ زبیری بھی سینیٹ کے ٹکٹ سے محروم رہ گئے، صرف…

وزیراعلیٰ پختونخوا کی جیل میں عمران خان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر بات چیت

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے اڈیالا جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات 30 منٹ جاری رہی اور یہ ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں…

افغان وزیرخارجہ کا اسحاق ڈار کو مبارکباد کا فون، دورہ کابل کی دعوت بھی دی

وزیرخارجہ اسحاق ڈار اورافغان عبوری حکومت کے وزیر خارجہ ملا امیر خان متقی کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں وزرائے خارجہ کے ٹیلیفونک رابطے میں پاک افغان سرحد پر مریضوں، تاجروں اور مسافروں کو سہولیات کی فراہمی پرتبادلہ خیال کیا گیا اور…

عمران خان نے امریکا میں آئی ایم ایف دفتر کے باہر پی ٹی آئی کا احتجاج درست قراردے دیا

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے امریکا میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) دفتر  کے باہر پارٹی کا احتجاج درست قرار دے دیا۔ اڈیالا جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان نے سنی اتحاد کونسل سے اتحاد…

محسن نقوی آزاد حیثیت میں سینیٹ الیکشن میں حصہ لیں گے

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی آزاد حیثیت میں سینیٹ الیکشن میں حصہ لیں گے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجاب اسمبلی آمد پر اسپیکرپنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے محسن نقوی کا استقبال کیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے سینیٹ الیکشن کے…

اردن کیخلاف ورلڈ کپ کوالیفائر کیلئے پاکستان فٹبال اسکواڈ فائنل

اردن کیخلاف ورلڈ کپ کوالیفائر کیلئے پاکستان فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ اسٹیفین کونسٹنٹائن کی جانب سے اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کے بعد پاکستان کے 24 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ قومی ٹیم میں ڈنمارک کے پاکستانی نژاد فٹبالر محمد فضل کو پہلی…

آسٹریلوی کرکٹر ایلیس پیری نے جس کار کا شیشہ چھکے سے توڑا وہ شیشہ انہیں تحفے میں مل گیا

آسٹریلوی کرکٹر ایلیس پیری نے ویمن پریمیئر لیگ کے میچ کے دوران جس کار کا شیشہ چھکے سے توڑا تھا وہ انہیں ہمیشہ کے لیے مل گیا۔ آل راؤنڈر ایلیس پیری نے ویمن پریمئیر لیگ کے ایک میچ میں چھکا مار کر نمائش کے لیے رکھی جانے والی کار کا شیشہ…