ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

غزہ میں صیہونی فوج کے حملے جاری، مزید 90 فلسطینی شہید ہوگئے

غزہ میں صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، صیہونی بمباری سے مزید 90 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں امداد کے منتظر بے گھر فلسطینیوں پر صیہونی افواج کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد شہید جبکہ 83…

غزہ میں بمباری کے ساتھ امداد تباہی، بربادی اور قتل عام کو نہیں روک سکتی: ملکہ رانیہ

اردن کی ملکہ رانیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے صرف ایک مرتبہ 7 اکتوبر دیکھا، فلسطینی 156 بار اسرائیلی 7 اکتوبر جھیل چکے ہیں۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو میں ملکہ رانیہ نے کہا کہ بمباری کے ساتھ امداد تباہی و بربادی اور قتل عام کو نہیں روک سکتی،…

امریکی ایوان نمائندگان میں ٹک ٹاک کیخلاف کریک ڈاؤن کا بل منظور

امریکی ایوان نمائندگان میں سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے خلاف کریک ڈاؤن کا بل منظور ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹک ٹاک پرکریک ڈاؤن کے بل کےحق میں 352 جبکہ مخالفت میں 65 ووٹ آئے۔ ایوان نمائندگان سے منظوری کے بعد ٹک ٹاک پرکریک…

بی جے پی پاکستانیوں کو ہمارے حقوق، مکانات اور نوکریاں دینا چاہتی ہے: کیجریوال

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ بی جے پی پاکستانیوں کو ہمارے حقوق، مکانات، نوکریاں دینا چاہتی ہے۔ ایک پریس کانفرنس میں اروند کیجریوال نے شہریت ترمیمی قانون کے نفاذ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کا پیسا پاکستانیوں…

ترکیہ کے عوام سحری میں خواتین کے ڈھول بجاکر جگانے پر ناراض

ترکیہ کی سڑکوں پر لوگوں کو سحری سے جگانے کیلئے ڈھول بجاکر نغمے گاتی خواتین کو دیکھ کر عوام نے ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں سحری پر جگانے کیلئے ٖڈھول والے نظر آتے ہیں جو عموماً مرد ہوتے ہیں، ترکیہ میں بھی…

چین: ریسٹورینٹ میں گیس دھماکا، ایک شخص ہلاک اور 22 زخمی

شمالی چین میں قائم ایک ریسٹورینٹ میں گیس دھماکے کے باعث ایک شخص ہلاک اور 22 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ چینی شہر سانہے میں پیش آیا جہاں ریسٹورینٹ میں گیس لیکج کی وجہ سے دھماکا ہوا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا…

قومی اسمبلی میں ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت غیر قانونی قرار دینے کی قرارداد منظور

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی میں بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کو غیر قانونی قرار دینے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ منظور کی گئی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ صدر زرداری نے ریفرنس فائل کیا، بلاول…

روس ایٹمی جنگ کیلئے پوری طرح تیار ہے: پیوٹن کی مغرب کو دھمکی

ماسکو: روسی صدر پیوٹن نے مغرب کو خبردار کیا ہےکہ روس ایٹمی جنگ کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صحافیوں سے گفتگو میں روسی صدر پیوٹن نے امریکا کی یوکرین میں مداخلت پر بات کی اور کہا کہ اگر امریکا نے…

پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جارہا ہے،عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں سری لنکا والا کام ہونے جارہا ہے، مینڈیٹ چھین کر قوم کی امید ختم کردی گئی۔ میری ساری پیش گوئیاں سچ ثابت ہوئیں، اب بتا رہا ہوں پاکستان میں…

غزہ پر صیہونی جارحیت میں امریکی جنگی طیارے بھی شامل

ایران میں تحریک حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ غزہ پر صیہونی جارحیت میں امریکی جنگی طیارے بھی شریک رہتے ہیں۔ ایران میں تحریک حماس کے نمائندے خالد قدومی نے کہا ہے کہ صیہونی حکام سمجھتے ہیں کہ غزہ کو جارحیت کا نشانہ بنا کر وہ تحریک حماس کو…