آرمی چیف کی صدرمملکت سے ملاقات، دہشتگردی کے خلاف فوجی آپریشنز بارے گفتگو
آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے صدر مملکت آصف علی زرداری کوپاکستان کےصدر اور مسلح افواج کےکمانڈر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی اور ان کی کامیاب مدت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
آرمی چیف نےصدر مملکت کو دہشتگردی کے خلاف جاری فوجی…