ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا

ٹیسلا اور سماجی رابطے کی سائٹ ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک کا بھارت کا دورہ طے تھا جسے انہوں نے اچانک ملتوی کردیا ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ ایلون مسک کے…

پاکستان نے آئی ایم ایف سے 6 تا 8 ارب ڈالر کے اگلے بیل آؤٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کردی

اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف سے باضابطہ طور پر 6 سے 8 ارب ڈالر تک کے ای ایف ایف بیل آؤٹ پیکج کی درخواست کر دی جس میں ماحولیاتی فنانسنگ کے ذریعے مزید بڑھانے کا امکان بھی موجود ہو۔ اگرچہ اس کا حقیقی حجم اور ٹائم فریم تو اسی وقت…

محکمہ ایکسائزپنجاب کا لیزشدہ گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کیلئے26 بینکوں کو خط

محکمہ ایکسائزپنجاب نے لیزشدہ گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کے لیے پاکستان بھرکے 26 بینکوں کے صدورکو خط لکھ دیا۔ ڈائریکٹر ایکسائز لاہور محمد آصف کے مطابق محکمہ ایکسائز پنجاب کی جانب سے تمام بینکوں کے سربراہان کو لکھےگئے خط میں 18 ہزار…

برآمد کی اجازت ملنے سے پہلے ہی چینی مہنگی ہوگئی

حکومت کی جانب سے شوگر ملز کو برآمد کی اجازت ملنے سے پہلے ہی چینی مہنگی ہوگئی ہے۔ لاہور میں 4 روپے کے اضافے کے بعد ایک کلو چینی دوبارہ ڈیڑھ سو روپےکی ہوگئی ہے جب کہ ایکس مل قیمت 142 اور ہول سیل میں چینی 144 روپےکلو ہوگئی ہے۔ اکبری…

لاہور میں مرغی کی قیمت کو پر لگ گئے

لاہور میں چند روز میں ایک کلو مرغی کی قیمت میں 200 روپےتک اضافہ ہوا ہے۔ محکمہ لائیو اسٹاک پنجاب کے حکام کے مطابق مرغی مافیا ملی بھگت سے واٹس ایپ گروپس پر ریٹ نکالتی ہے، پچھلے چند روز میں مرغی کی فی کلو قیمت میں 200 روپے تک کااضافہ کیا…

رضوان نے بابر اور ویرات کو پیچھے چھوڑ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کردیا۔ رضوان نے نیوزی لینڈ کیخلاف آج 19 واں رن لے کر 3000 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز مکمل کیے۔ وہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین 3000 رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ پاکستان کے…

قطر اوپن ایمچور گالف چیمپئن شپ میں پاکستان کے عمر خالد کی شاندار پرفارمنس

قطر اوپن ایمچور گالف چیمپئن شپ میں پاکستان کے عمر خالد نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے چوتھی پوزیشن حاصل کرلی ہے ، وہ تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے آئرش گالفر سے ایک اسٹروک پیچھے رہے۔ دوحا گالف کلب میں ہونے والی چیمپئن شپ میں…

ہمارے پاس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 ہارنےکا کوئی بہانہ نہیں ہونا چاہیے: محمد عامر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہےکہ 2019 کی بہ نسبت آج خود کو فٹ محسوس کر رہا ہوں، پاکستان کے پاس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 ہارنےکا کوئی بہانہ نہیں ہونا چاہیے۔ راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد پریس…

دبئی میں ہونیوالے کراٹے کامبیٹ مقابلوں میں پاکستان نے بھارت کو 1-2 سے شکست دے دی

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ہونے والے کراٹے کامبیٹ مقابلوں میں پاکستان نے بھارت کو 1-2 سے شکست دے دی۔ کراٹے کومبیٹ 45 میں پاک بھارت مقابلے کیلئے پہلی فائٹ پاکستان کے رضوان علی اور انڈیا کے پوون گپتا کے درمیان ہوئی جس میں پاکستانی…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے نیوزی لینڈکو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے مہمان نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے پانچ میچز کی سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ دوسرے ٹی…