لاہور کی آفیسرز ریزیڈینسیز میں عوامی وسائل کا استعمال، چیف سیکرٹری پنجاب سے وضاحت طلب
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے لاہور کی گورنمنٹ آفیسرز ریزیڈینسیز میں غیرقانونی گارڈ رومز کا قیام اور عوامی وسائل کے غیرضروری استعمال پر چیف سیکرٹری پنجاب سے وضاحت طلب کرلی۔
سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے چیف سیکرٹری پنجاب کو خط…