ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

احسان اللہ کی برطانیہ میں ماہر ڈاکٹر سے ملاقات، کہنی کی انجری کا معائنہ کروالیا

پاکستانی فاسٹ بولر احسان اللہ کی برطانیہ میں ماہر ڈاکٹر سے ملاقات ہوگئی اور انہوں نے اپنی کہنی کی تکلیف کا معائنہ بھی کروالیا۔ احسان اللہ کہنی کی تکلیف کی تشخیص کیلئے انگلینڈ پہنچے تھے جہاں ان کی  آرتھوپیڈک سرجن…

پاکستانی والی بال ٹیم کے نئے کوچ روبن وولوچن نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

پاکستانی والی بال ٹیم کے نئے کوچ ارجنٹائن کے روبن وولوچن نے اسلام آباد میں جاری قومی کیمپ میں اپنی ذمے داری سنبھال لیں۔ روبن وولوچن کا پہلا ٹاسک 8 مئی سے اسلام آباد میں کھیلی جانے والی سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ ہے۔ اس چیمپئن…

جنت البقیع کی ازسرنو تعمیر کے ذریعے مسلمانوں کو فکری انتشار سےبچایا جائے، شیخ ناصری

نمائندہ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) وسربراہ شوری علماء جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہےکہ جنت البقیع کی ازسرنو تعمیر کے ذریعے مسلمانوں کو فکری انتشار اور بد نظمی سے بچایا جائے انہوں نے کہا کہ جنت البقیع…

قومی اسکواش پلیئرز ٹورنامنٹ کیلئے آئرلینڈ تو پہنچے پر ان کا سامان نہ پہنچ سکا

پاکستان کے ٹاپ اسکواش پلیئرز عاصم خان اور نور زمان دو ٹورنامنٹس کھیلنے کیلئے آئرلینڈ پہنچ گئے ہیں لیکن ان کا سامان نہ پہنچ سکا۔ نور زمان اور عاصم خان پہلے ویسٹ آئرلینڈ اوپن پھر آئرش اوپن میں حصہ لیں گے ۔ ایونٹ میں شرکت کیلئے دونوں…

آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیشگوئی کر دی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیشگوئی کر دی۔ آئی ایم ایف نے ورلڈاکنامک آؤٹ لک رپورٹ 2024 جاری کر دی۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں اس سال معاشی شرح نمو2 فیصد اور ا گلے سال 3.5…

ایک ماہ کیلئے بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک ماہ کے لیے بجلی 2 روپے 94 پیسے فی…

ملک میں بھارت سے سالانہ بنیاد پر درآمدات میں بڑا اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد: ملک میں نئی حکومت کے پہلے ہی ماہ بھارت سے سالانہ بنیاد پر درآمدات میں بڑا اضافہ رکارڈ کیا گیا۔ وزارت تجارت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مارچ 2024 میں بھارت سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات 48 فیصد بڑھیں، گزشتہ ماہ بھارت سے درآمدات…

اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن، 54 کروڑ شیئرز کے سودے طے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔ اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 60 پوائنٹس کم ہوکر 70483 پر بند ہوا ہے،کاروباری دن میں 100 انڈیکس نے 71092 کی ریکارڈ سطح بنائی۔ بازار میں 54 کروڑ شیئرز کے سودے21 ارب روپے میں طے…

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج کاروبار کے اختتام تک انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 17 پیسے بڑھا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا کہ انٹربینک میں کاروبار اختتام…

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 2400 روپے مہنگا ہونے…