ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

اسلام آباد ائیر پورٹ مئی میں آؤٹ سورسنگ کیلئے تیار ہو جائیگا: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ائیر پورٹ آؤٹ سورسنگ کیلئے مئی کے وسط تک تیار ہو جائےگا۔ وفاقی وزیر خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ حکومت کا ہدف لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے ہوائی اڈوں کو آؤٹ سورس…

91 فیصد پاکستانی خودکشی کے شدید مخالف

گیلپ پاکستان نے عوامی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔ سروے کے مطابق91 فیصد پاکستانی خودکشی کے شدید مخالف نکلے۔ عوام کا کہنا تھا کہ کوئی بھی حالات ہوں، ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے اور خودکشی نہیں کرنی چاہیے۔ البتہ 7 فیصد نے خودکشی کی…

پنجاب میں گندم کی کٹائی، کسانوں کو سرکاری باردانہ نہ ملا

پنجاب کے مختلف علاقوں میں گندم کی کٹائی زور و شور سے جاری ہےتاہم اس دوران کسان اور زمیندار باردانہ کی عدم دستیابی کی شکایت کرتے نظر آرہے ہیں۔ اس حوالے سے کسانوں کا کہنا ہے کہ سرکاری باردانہ کا حصول مشکل ہوگیا ہے، کسان اونے پونے داموں…

سندھ کی گورنر شپ پرپہلا و آخری حق ایم کیو ایم کا ہے: فاروق ستار

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ سندھ کی گورنرشپ پر پہلا اورآخری حق ایم کیو ایم کا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیو ایم کےگورنر کامران ٹیسوری ہیں اور گورنرکیلئے کامران…

سیہون: مسافر بس کی آئل ٹینکر سے ٹکر، 6 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

سیہون میں انڈس ہائی وے پر مسافر بس کی آئل ٹینکر اور منی ٹرک سے ٹکر کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے باعث مسافر بس الٹ گئی، متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے سے اموات میں اضافے…

سعودی ولی عہد کے مشیر کو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے نمائندہ مقرر کیا گیا ہے: مصدق ملک

وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی حکومت کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ سیکٹر کو بھی نجکاری کے عمل میں شامل ہونے کی دعوت دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے مصدق ملک نے بتایا کہ سعودی ولی عہد کے مشیر کو پاکستان میں…

سعودی وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے اپنے وفد کے ہمراہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کرکے مشترکہ مفادات اور مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے فروغ پر بات چیت کی۔ ملاقات میں مہمان وزیر خارجہ…

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی وزیر خارجہ اور ان کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود اور ان کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ سعودی وفد کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی مفاد میں…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد عامر کو تنبیہ کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ کی گئی ہے۔ قومی ٹیم میں واپسی کے بعد محمد عامر نے پی سی بی کو یقین دلایا ہے کہ 'بیٹنگ سے' سیرو گیٹ کمپنی ان کی تصویرآئندہ اپنی اشتہاری مہم کے لیے استعمال نہیں کرے گی۔…

ویسٹ انڈین کپتان راومن پاؤل، سنیل نرائن کی واپسی کے خواہشمند

ویسٹ انڈین ٹی 20 ٹیم کے کپتان راومن پاؤل نے سنیل نرائن کی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت کی خواہش ظاہر کردی ہے۔ راومن پاؤل کا کہنا تھا کہ سنیل نرائن نے آخری انٹرنیشنل میچ 2019 میں کھیلا اور گزشتہ برس انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لی، پچھلے…