ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

صیہونی وزیر اعظم کی ہٹ دھرمی، غزہ میں غذائی قلت کے دعوؤں کو مسترد کردیا

صیہونی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ میں غذائی قلت اور قحط کے دعوؤں کو مسترد کردیا۔ صیہونی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق بن یامین نیتن یاہو نے آج برطانوی اور جرمن وزائے خارجہ سے…

خاکروب نے کچرے سے ملا سونے اور ڈالرز سے بھرا بیگ مالک کو واپس کر دیا

ایران میں خاکروب نے سڑک کنارے کچرے کے ڈھیر سے ملنے والا سونے اور ڈالرز سے بھرا بیگ مالک کو واپس کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں ایران کے صوبہ لرستان کے شہر الیگودرز میں سڑک کنارے ایک کوڑے دان میں خاکروب کو سونے کی اشیاء…

حزب اللہ لبنان کے حملے میں تیرہ صیہونی فوجی زخمی

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے الجلیل میں واقع عرب العرامشہ میں قابض فوج کے ہیڈ کوارٹر کو گائیڈڈ میزائل اور ڈرون سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔ موصولہ خبروں کے مطابق لبنان کی حزب اللہ نے آج…

غاصب صیہونی حکومت ہی مغربی ایشیا میں کشیدگی کی ذمہ دار ہے: اردوغان

ترکیہ کے صدر نے جارح صیہونی حکومت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کی جوابی کارروائی کی حمایت کرتے ہوئے اس جارح اورغاصب حکومت کے حمکرانوں کو ہی مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ موصولہ خبروں کے…

غزہ میں دوا بنانے والے ایک کارخانے پر جارح صیہونی حکومت کی بمباری

صیہونی حکومت نے اپنے جارحانہ حملے جاری رکھتے ہوئے ، غزہ میں دوا بنانے والےکارخانے پر بمباری کی ہے- صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے مرکزی غزہ میں دیرالبلح میں واقع دوا بنانے والے ایک کارخانے پر بمباری کی ہے- صہیونی فوج نے غزہ کے شمال میں…

غرب اردن میں استقامتی محاذ کا صیہونی فوج پر حملہ

استقامتی جوانوں نے غرب اردن میں صیہونی قابضوں کے خلاف کارروائیاں انجام دی ہیں- غرب اردن کے شہر طوباس میں تعینات جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو قدس بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ صیہونی فوجیوں کے جنگی ساز و سامان کو نشانہ بنانے میں کامیاب…

صیہونی فوج کے فضائی حملے میں ایک اعلی عہدیدار شہید

جنوبی لبنان کے شہر صور میں ایک گاڑی پر صیہونی فوج کے فضائی حملے میں حزب اللہ کے ایک اعلی عہدے دار شہید ہوگئے- خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی لبنان کے شہر صور میں ایک گاڑی پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں حزب اللہ لبنان کے رکن اسماعیل…

سلامتی کونسل کی خصوصی کمیٹی میں اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کے لئے اجماع حاصل نہ ہوسکا

اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کا جائزہ لینے والی کمیٹی کی نشست میں ایک بار پھر فلسطین کی مکمل رکنیت کے بارے میں اجماع حاصل نہ ہوسکا۔ اقوام متحدہ میں نئے ممبران کی مستقل رکنیت کا جائزہ لینے والے سلامتی کونسل کی کمیٹی نے اعلان کیا…

غزہ کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ بمباری

المغازی کیمپ اور رفح شہر پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے میں کم از کم اٹھارہ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں المیادین ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے المغازی کیمپ پر بمباری کی ہے۔ ایک اور خبر کے مطابق صیہونی حکومت…

اہم تعیناتیوں میں تحریک انصاف دور حکومت کی پالیسی میں ترامیم کا فیصلہ

اسلام آ باد: وفاقی حکومت نے اہم تعیناتیوں میں تحریک انصاف دور حکومت کی پالیسی میں ترامیم کافیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تعیناتیوں کے لیے65 سال تک عمر کی شرط ختم کرنےکی سمری تیار کرلی گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سمری کی منظوری…