این اے8 باجوڑ، ضمنی انتخاب میں پی پی امیدوار اخوندزادہ چٹان کی گاڑی پر بم دھماکا
این اے 8 باجوڑ میں 21 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے امیدوار اخوند زادہ چٹان کی گاڑی پر بم دھماکا ہوا ہے۔
ڈی ایس پی بخت منیر کے مطابق اخونزادہ چٹان جلسے سے خطاب کے بعد واپس خار آرہے تھے، اخونزادہ چٹان دھماکے میں محفوظ…