ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

وزیراعلیٰ پنجاب کی سڑکوں کے اطراف ایک لاکھ درخت لگانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سڑکوں کے اطراف شجر کاری کا حکم دیتے ہوئے گوجرانوالا لاہور ایکسپریس وے کے اطراف ایک لاکھ درخت لگانے کی ہدایت کردی ہے۔ ایک اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایس ایل تھری کی جلد تکمیل کا حکم جاری کرتے ہوئے مراکز…

وزیراعظم شہباز شریف سے شنگھائی الیکٹرک گروپ کے وفد کی ملاقات

شنگھائی الیکٹرک گروپ کے چیئرمین کی سربراہی میں وفد نے وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ملاقات کرکے پاکستان میں شنگھائی الیکٹرک کے مختلف منصوبوں پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چین کے ساتھ دوستانہ تعلقات اور معاشی اشتراک کے مزید…

گنڈا پور کا تو حلیہ ہی وزیراعلیٰ والا نہیں بلکہ ٹک ٹاکروالا ہے، عظمیٰ بخاری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے متعلق خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے تبصرے پر جوابی وار کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کا تو حلیہ ہی وزیراعلیٰ والا نہیں بلکہ ٹک ٹاکروالا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں مریم…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب

پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس آج شام چار بجے ہوگا جس سے صدرمملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے۔ مشترکہ اجلاس میں شرکت کیلئے چیف جسٹس آف پاکستان، چاروں صوبوں کے گورنر اور وزرائے اعلیٰ کو شرکت کے دعوت نامے جاری کیے گئے ہیں۔ پارلیمنٹ کے…

سندھ کابینہ کے مزید 8 وزرا نے کی تقریب حلف برداری

گورنرہاؤس کراچی میں گورنر کامران ٹیسوری نے جام اکرام دھاریجو، محمد علی ملکانی، مخدوم محبوب الزمان ، دوست محمد راہمو، شاہد عبدالسلام تھیم، ریاض حسین شاہ شیرازی،شاہینہ شیرعلی،میرطارق علی تالپور سے صوبائی وزیر کے عہدے کاحلف لیا۔ تقریب میں…

رجیم چینج میں سعودی مداخلت کا بیان میرے ذاتی خیالات پرمبنی تھا،شیر افضل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے رجیم چینج میں سعودی عرب کی مداخلت سے متعلق بیان پر وضاحت جاری کردی۔ شیر افضل مروت نے کہا تھا کہ رجیم چینج آپریشن میں سعودی عرب بھی ملوث تھا، سعودی عرب اور امریکا کے تعاون سے رجیم چینج…

اے ٹی سی جج کی جانب سے 9 مئی مقدمات کی سماعت نہ کرنےکی پنجاب حکومت کی درخواست مسترد

انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف 9 مئی کے راولپنڈی کے واقعات کے مقدمات کی سماعت نہ کرنے کی پنجاب حکومت کی درخواست کے معاملے پر حکم نامہ جاری کردیا۔ جج ملک آصف اعجاز نے ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر کی درخواست پر حکم نامہ جاری…

اعلیٰ سطح کے وفد کے بعد سعودی معاون وزیر دفاع کی اسلام آباد آمد

سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بھی ملاقات کرینگے، ملاقات میں پاک سعودیہ دفاعی تربیت سمیت دفاعی امورزیربحث آئینگے اور دفاعی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ سعودی عرب کے اعلیٰ سطح کے وفد…

2017 سے 2022 تک سرکاری اداروں نے مہنگی گندم درآمدکی، آڈیٹر جنرل رپورٹ

آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہےکہ سال 2017 سے 2022 تک سرکاری اداروں کی جانب سے مہنگی گندم درآمدکی گئی۔ آڈیٹر جنرل کی سالانہ رپورٹ میں حقائق سامنے آئے ہیں کہ پرائیویٹ سیکٹر نے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) اور…

فضل الرحمان کا غصہ صرف اپنا ریٹ لگوانے کیلئے ہے، وزیراعلیٰ پختونخوا

علی امین گنڈاپور نےاسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ فضل الرحمان کا تو گھر میں ووٹ نہیں، ڈی آئی خان میں لوگوں کو پکڑ پکڑ کر جے یو آئی میں شامل کرایاگیا، میرا ورکر بھی فضل الرحمان کو شکست دے دےگا۔…