ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

غزہ تباہ ہو گیا ہر طرف لاشوں کے ڈھیر، قیامت صغریٰ کے مناظر

غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ بہت سے شہداء کی لاشیں اب بھی ملبے تلے اور سڑکوں پر بکھری پڑی ہیں اورغاصب فوجی ان لاشوں کو اٹھانے سے روک رہے ہیں۔ موصولہ خبروں کے مطابق یورو- میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس واچ نے جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک لاپتہ…

عید الفطر پر ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے خوشخبری

عید الفطر کے موقع پر حکومت نے ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے خوشخبری سنائی ہے۔ صارفین کا اپریل کا بجلی کا بل کم آئے گا،گزشتہ ماہ کی نسبت رواں ماہ بجلی کے بلوں میں 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ کمی ہوگی۔ وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری کاکہنا…

ایشین بینک کی رپورٹ حکومت کی درست اقتصادی پالیسیوں کی توثیق ہے: احد چیمہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ کا کہنا ہے کہ ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) آؤٹ لُک رپورٹ حکومت کی درست اقتصادی پالیسیوں کی توثیق ہے۔ ایک بیان میں احد چیمہ نےکہا کہ اے ڈی بی کی رپورٹ میں پاکستان کی معیشت کے بارے میں…

کراچی میں کل آندھی کے ساتھ تیز بارش کی پیشگوئی

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں کل سے آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں پر مسلسل اثر انداز ہے، یہ سسٹم آج سے ملک کے جنوبی اور مغربی علاقوں میں داخل ہو جائے گا۔…

وزیراعلیٰ کے پی مستحقین میں عید پیکج تقسیم کرنے کی تصاویر شائع کرنے پر برہم

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے مستحقین میں عید پیکج تقسیم کرنے کی تصاویر شائع کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ علی امین گنڈا پور نے معاملے کے بارے میں متعلقہ سرکاری حکام اور عوامی نمائندوں سے وضاحت طلب کرلی۔…

شمال مشرقی بلوچستان میں غیرمعمولی مغربی سسٹم اثرانداز ہونا شروع

 شمال مشرقی بلوچستان میں غیرمعمولی مغربی سسٹم اثرانداز ہونا شروع ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں 30سے 40کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کی ہوائیں پاک افغان سرحدی علاقوں سے ٹکرانےکاامکان ہے جب کہ غیرمعمولی موسلادھار بارش اور ژالہ باری سے سیلابی صورتحال کا…

امریکا دمشق حملے میں ملوث نہیں، امریکا نے ایران پر واضح کر دیا

واشنگٹن: امریکا نے ایران کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا دمشق حملے میں ملوث نہیں ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کرائن جین پیئر نے کہا کہ امریکا نہیں چاہتا یہ تنازع پھیلے، ایران دمشق حملے کو تنازع بڑھانے یا امریکی تنصیبات پر حملے کے…

جوبائیڈن کا امریکا میں چین کی الیکٹرک گاڑیوں پرپابندی عائد کرنے پر زور

امریکی صدر جوبائیڈن نے چین کی الیکٹرک گاڑیوں پرپابندی عائد کرنے پر زور دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن چین کی الیکٹرک گاڑیوں کی امریکا میں درآمدات پر پابندی عائد کرنے پرزور دے رہے ہیں۔ اس سلسلے میں گزشتہ ماہ ایک…

برطانیہ نے ملک میں آنے والوں کی تعداد محدود کرنے کیلئے نئے قواعد لاگو کردیے

برطانوی حکومت نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کیلئے نئے قواعد لاگو کردیے ہیں۔ نئے قواعد کے تحت ہنر مند اور فیملی ویزا پر برطانیہ آنے والوں کیلئے کم از کم تنخواہ کی شرط میں اضافہ کیا گیا ہے۔ اسکلڈ ورکرز کے…

فلسطین کی اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی درخواست، سلامتی کونسل کا اتفاق نہ ہوسکا

فلسطین کی اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی درخواست پرسلامتی کونسل کا اتفاق نہ ہوسکا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین نےگزشتہ ہفتے اقوام متحدہ کی رکنیت کی درخواست پرغورکا مطالبہ کیا تھا جس کے بعد اب  اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی درخواست…