ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

ایپل نے نیا آئی پیڈ پرو متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کمپیوٹنگ کے لیے تیار کی گئی نئی چِپ کا حامل اپنا تازہ ترین آئی پیڈ پرو متعارف کرا دیا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق کمپنی کی جانب سے میک لیپ ٹاپ کے بجائے ٹیبلیٹ میں اس چپ کو…

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں داخل

اسلام آباد: پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں کامیابی سے پہنچ گیا۔ چانگ ای 6 مشن نے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کو کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچا دیا۔ آئی کیوب قمر کی ڈپلائمنٹ کے بعد ایس او پیز کے مطابق…

آئندہ بجٹ میں ٹریکٹرز، کیڑے مار ادویات پر ٹیکس چھوٹ ختم ہونے کا امکان

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹریکٹرز اور کیڑے مار ادویات پر ٹیکس استثنیٰ ختم کیے جانے کا امکان ہے۔ حکومت کو 30 ارب روپے کا ٹیکس ریونیو حاصل ہوگا، ٹریکٹر کی قیمت او ر زرعی لاگت میں اضا فہ متوقع ہے۔ اس وقت…

سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے:جام کمال

اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال کا کہنا ہے کئی سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے باہمی معاہدے طے پا چکے ہیں اور بہت سی پاک سعودی کمپنیز کا سرمایہ کاری پر اتفاق رائے ہو چکا ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس کے…

اضافی بلوں کی رقم واپس دینے تک کے الیکٹرک کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ منظوری روکنےکا مطالبہ

نیپرا نے کے الیکٹرک کی طرف سے 9 ماہ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی عبوری طور 18 روپے 57 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی، فیصلہ بعد میں کیا جائےگا۔ خیال رہے کہ کراچی والوں کو بجلی کے اضافی بلوں میں رقم کی واپسی…

آئی ایم ایف سے قسط ملنے سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے قسط ملنے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 مئی کوختم ہوئے ہفتے میں 1.14 ارب ڈالربڑھے ہیں۔ اسٹیٹ بینک…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 56 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا دن رہا جہاں 100 انڈیکس آج 56 پوائنٹس اضافے سے 72 ہزار 658 پر بند ہوا۔ آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 564 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ بازار میں آج تقریباً ساڑھے 67 کروڑ شیئرز کے سودے 24 ارب…

ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت کیا رہی؟

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کا بھاؤ بغیر کسی تبدیلی کے 2 لاکھ 5 ہزار 75 روپے ہے۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ہزار 292 ڈالر فی اونس…

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 278 روپے 20 پیسے ہے۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی اختتامی قیمت 278 روپے 10 پیسے تھی۔ آج انٹربینک میں ڈالر…

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تین میچز پر مشتمل سیریز میں سے پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کا ڈبلن میں پہلا ٹریننگ سیشن ہوا جس میں پاکستانی کرکٹرز نے بھرپور حصہ لیا۔ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ہے جب کہ…