ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

وزیر اعلیٰ پنجاب نے طالب علموں کیلئے لیپ ٹاپ اسکیم کی منظوری دیدی

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طالب علموں کیلئے لیپ ٹاپ اسکیم کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت ہائرایجوکیشن سیکٹر ریفارمز سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ کو ہائرایجوکیشن کے فروغ، لیپ ٹاپ اور…

لاپتا افراد کے بیشتر کیسز میں برسوں سے نتائج صفر ہیں: سندھ ہائیکورٹ برہم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے اسٹیل ٹاؤن سے 5 سال سے لاپتا شہری کی عدم بازیابی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی جس دوران تفتیشی افسر غیر حاضر…

9 مئی: عمران کا بھرپور کردار، 34 ماسٹر مائنڈ، 52 منصوبہ ساز، 185 عملدرآمد کرانیوالے تھے: رپورٹ

اسلام آباد: 9 مئی کے حوالے سے نگراں حکومت کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کابینہ کمیٹی (جس نے اس واقعے کی تحقیقات کی ہے) کو فراہم کردہ شواہد کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ فوجی تنصیبات پر پرتشدد حملوں کی منصوبہ بندی میں عمران خان نے ’بھرپور کردار‘…

یو ایس سینٹ کام کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقات

امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے پاک فوج کے ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) کا دورہ کرکے وہاں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور کمانڈر…

جو کہتے ہیں معافی نہيں مانگتے انہیں معافی مانگنا ہوگی: فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا (کے) فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ اپنے بانی کو جیل سے نہیں نکال سکتے بلکہ اگر قانون توڑا تو آپ کو بھی جیل میں ڈالا جائے گا۔ پشاور میں میڈيا سے…

کراچی: کے پی ٹی کی زمین پر ایس آئی ایف سی کے تحت رئیل اسٹیٹ منصوبے کا آغاز کردیا گیا

کراچی میں امریکی قونصلیٹ کے سامنے قیمتی 129 ایکڑ تک کی کے پی ٹی کی زمین پر ایس آئی ایف سی کے ذریعے رئیل اسٹیٹ منصوبہ بنانے کیلئے کام شروع کر دیا گیا ہے۔ وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی پورٹ کی…

جیل بھریں گے لیکن غلام بن کر زندہ رہنے کیلئے تیار نہیں: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دھاندلی کی اسمبلی کسی بھی جگہ قبول نہیں، اب فیصلے ایوان میں نہیں میدان میں ہوں گے۔ پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم آپ کو خاموش کرنے آئے…

سیاسی جماعت اور حکومت کے طور پر پی ٹی آئی سے بات کرنےکو تیار ہیں: رانا ثنااللہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ نےکہا ہےکہ سیاسی جماعت اور حکومت کے طور پر ہم پی ٹی آئی سے بات کرنےکو تیار ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نےکہا کہ عمران خان سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں، یہ کونسی…

بلیک ہول میں گِرنے کا منظر کیسا ہوگا؟ ویڈیو جاری

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا نے سپر کمپیوٹر پر بنائی گئی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دِکھایا گیا ہے کہ بلیک ہول میں گرنے کے بعد کے مناظر ممکنہ طور پر کیسے ہوں گے۔ ناسا کی جانب سے پیش کیے گئے مناظر میں دِکھایا گیا ہے کہ کیمرا بلیک ہول…

کوانٹم کمپیوٹر ٹیکنالوجی میں اہم پیشرفت

میلبرن: آسٹریلیا اور برطانیہ کے سائنس دانوں نے کوانٹم کمپیوٹر کو غلطیوں سے پاک اور مزید مستحکم بنانے کے لیے انتہائی خالص سیلیکون بنا لیا۔ یونیورسٹی آف میلبرن اور یونیورسٹی آف مانچسٹر کے سائنس دانوں کے مطابق ایک نئی تکنیک کو استعمال…