کمشنر کراچی کے احکامات کے باوجود شہر میں روٹی سستی نہ ہوسکی
شہر میں کمشنر کراچی کے روٹی 12 روپے اور نان 17روپے کرنے کے نوٹیفکیشن پر عمل نہیں ہوسکا۔
تندور مالکان کا کہنا ہے کہ آٹا سستا ملے گا تب ہی روٹی بھی سستی ہوگی، کمشنر کراچی نے بغیر مشاورت فیصلہ صادر کردیا۔
ادھر کراچی گروسرز ایسوسی ایشن…