ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

گندم خریداری شروع نہ ہونے کیخلاف کسانوں کا احتجاج،گندم کو آگ لگادی

پاکستان کسان اتحاد کی جانب سے گندم خریداری شروع نہ ہونے کے خلاف ملتان پریس کلب کے سامنے گندم کو آگ لگا کر احتجاج کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین کسان اتحاد خالد کھوکھر کا کہنا تھا کہ آج سے ہم احتجاجی تحریک شروع کررہے…

گوادر ،فائرنگ واقعہ، 7 افراد کے قتل کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج

گوادر میں گزشتہ روز فائرنگ کے واقعہ میں 7 افراد کو قتل کرنے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق گوادر میں 7 افرادکی ٹارگٹ کلنگ کا مقدمہ انسداد دہشت گردی،قتل، اقدام قتل اور ایکسپلوسیو…

پولیس افسر کا قتل، برطانیہ میں 75 سالہ پاکستانی کو عمر قیدکی سزا

لندن: برطانیہ میں خاتون پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث 75 سالہ پاکستانی پیران دتہ خان کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ ملزم کو تقریباً 20 سال قبل مسلح ڈکیتی کی منصوبہ بندی اور برطانوی پولیس افسر کے قتل میں ملوث ہونے کے جرم میں عمر قید کی سزا…

صیہونی سفیر نے جنرل اسمبلی میں اقوام متحدہ کا چارٹر ٹکڑے ٹکڑے کردیا

عالمی فورم پر ہزیمت اور شرمندگی کے خوف میں صیہونی سفیر نے جنرل اسمبلی میں کھڑے ہوکر اقوام متحدہ کا چارٹر ٹکڑے ٹکڑے کردیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی قرارداد پر ووٹنگ ہوئی، ووٹنگ سے قبل…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کو مکمل رکن بنانے کی قرارداد منظور کرلی

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کو مکمل رکن بنانے کی قرارداد منظور کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں فلسطین کے اقوام متحدہ کے مکمل رکن بنے کی اہلیت کو تسلیم کرتے…

بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، اس کے پاس ایٹم بم ہے: کانگریس رہنما

کانگریس کے سینئر رہنما منی شنکر ائیر اپنے ایک پرانے انٹرویو کے وائرل ہونے کے بعد تنقید کی زد میں آگئے۔ منی شنکر ائیر کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ہندوستان کو پاکستان کے ساتھ بات چیت کرنی چاہیے ورنہ…

عدالت کا دہلی کے گرفتار وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

بھارت کی عام آدمی پارٹی (آپ) کے رہنما اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو شراب پالیسی کیس میں عارضی ضمانت پر رہائی مل گئی ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے اروند کیجریوال کو یکم جون تک ضمانت پر رہا کرنے کا حکم سنایا۔ اس عدالتی فیصلے کے…

بموں کی فراہمی روکنے کے باوجود امریکا اربوں ڈالرز مالیت کا اسلحہ صیہونی حکومت کو دینے کیلئے تیار

غزہ کے علاقے رفح میں ممکنہ فوجی آپریشن کے باعث گزشتہ دنوں امریکا نے صیہونی حکومت کو بموں کی فراہمی روک دی تھی۔ مگر امریکی حکومت کی جانب سے عائد کی جانے والی اس پابندی کے باوجود مستقبل قریب میں اربوں ڈالرز مالیت کا امریکی اسلحہ صیہونی…

سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب اسمبلی کے27خصوص ارکان کی رکنیت معطل

اسپیکر ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں 27 مخصوص نشستیں معطل کی گئیں۔ اسپیکر ملک محمد احمد خان نے اپوزیشن رکن رانا آفتاب کا مخصوص نشستوں پر پوائنٹ آف آرڈر درست قرار دیا،خواتین اور اقلیتوں کی یہ 27 مخصوص نشستیں…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا 3 دن میں روٹی کی قیمت کے تعین کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اور نان بائیوں کے نمائندوں کو 3 دن میں روٹی کی قیمت کے تعین کا حکم دے دیا،آٹے کی قیمت ایک ہزار روپے کم ہو چکی ہے لہٰذا قیمتیں اسی لیے کم کی ہیں ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے…