ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

کراچی،پولیس، کسٹمز اور رینجرز کی کارروائی، کروڑوں کا نان کسٹم پیڈ کپڑا ضبط

کراچی میں جامع کلاتھ کے قریب پولیس، کسٹمز اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کا نان کسٹم پیڈ غیر ملکی کپڑا اور دیگر سامان ضبط کرلیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق پولیس، کسٹمز اور رینجرز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر انسداد…

لاہور ، روٹی کی قیمت میں مزید کمی ، 15 روپے کی کر دی گئی

لاہور کی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد روٹی کی قیمت میں مزید کمی کر دی گئی ہے،گندم کی فراوانی اور آٹے کی کم ہوتی قیمت کے پیشِ نظر روٹی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ کیا گیا۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ…

وزیر داخلہ سندھ نے بلوچستان سے مسلح افراد کے کچے کے علاقوں تک پہنچنے کی تردید کردی

وزیر داخلہ سندھ ضيا لنجار نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ سندھ میں کوئی بھی مسلح جتھا داخل نہيں ہوسکتا، جن لوگوں کے بلوچستان سے کچے کے علاقوں تک پہنچنے کی بات کی جا رہی ہے وہ ان علاقوں سے وہاں پہنچے ہيں جو ہمیشہ سندھ پنجاب کی حدود کے حوالے…

کراچی، نارکوٹکس کنٹرول کی کارروائی، منشیات سپلائی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

کراچی میں محکمہ ایکسائز و انسداد منشیات نے شارع فیصل پر کارروائی کرتے ہوئے تعلیمی اداروں میں کوکین اور منشیات سپلائی کرنے والے دو ملزمان کو منشیات سمیت گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق کارروائی کے دوران کوکین ڈیلرز کے قبضے سے تقریباً 20 لاکھ…

لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پنجاب حکومت کو طلبہ میں الیکٹرانک بائیکس کی تقسیم کا عمل معطل

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طلبہ میں الیکٹرانک بائیکس کی تقسیم کا عمل پیر تک روک دیا،لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو الیکٹرانک بائیکس دینے سے روکتے ہوئے تفصیلات طلب کر لیں۔ جسٹس شاہد کریم نے اسموگ تدارک کے لیے دائر…

ہمفری ایلومینائی، پاکستان و امریکا کو ایک بہتر جگہ بنا رہے ہیں، امریکی سفیر

امریکی سفیرڈونلڈ بلوم نے ہیوبرٹ ہمفری ایلومنائی سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمفری ایلومینائی اپنی کمیونیٹیز، پاکستان و امریکا کو ایک بہتر جگہ بنا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آپ میں سے ہر ایک کو اس کانفرنس کے لیے چنا گیا…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کلینک آن وِہیلز منصوبے کا افتتاح کردیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں کلینک آن وہیلز منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کنٹینر صرف احتجاج کےلیے نہیں، علاج کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کو سیاہ دور سے نکال کر ترقی کی طرف لے جا…

صوبےکے حقوق اور واجبات کی عدم فراہمی پر تحریک چلائیں گے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نےڈیرہ اسماعیل خان میں کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور نہ کیا جائے، صوبے میں لوڈشیڈنگ برداشت نہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ خیبرپختونخواکے…

سردار سلیم حیدر خان نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سردار سلیم حیدر خان سے حلف لیا،گورنر پنجاب کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سمیت دیگر شریک ہوئے۔ پیپلز پارٹی کے…

نیتن یاہو رجیم کے حراستی مراکز میں فلسطینی قیدیوں سے بدترین سلوک کا انکشاف

صیہونی حکومت کی نیتن یاہو رجیم کی جانب سے زیر حراست فلسطینی قیدیوں کے ساتھ جانوروں سے بدتر سلوک روا رکھے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک حراستی مرکز میں کام کرنے والے تین صیہونی شہریوں نے سی این این کو بتایا کہ بعض قیدیوں کو مسلسل ہتھکڑی…