ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

گورنر ہاؤس پر قبضہ کرکے دکھائیں سڑکوں پر گھسیٹوں گا،گورنر کے پی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ میں کبھی بھی گورنر راج نہیں لگاؤں گا، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نےگورنرہاؤس پرقبضے کی بات کی، گنڈاپورکو چیلنج ہے، آئیں قبضہ کرکے دکھائیں، میں تمہیں سڑکوں پر گھسیٹوں گا۔ ایک اور موقع پر…

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان مؤخر

سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا تھا کہ سعودی ولی عہد 19 مئی کو پاکستان کے دو روزہ دورے پرآئیں گے لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ ان کا یہ دورہ اس وقت تک مؤخر ہوگیا ہے جب تک کہ دونوں فریقین باہمی رضامندی سے نئے عبوری شیڈول کا تعین نہیں کرلیتے ،دفتر…

کندھ کوٹ، 26 روز قبل اغوا کیا جانیوالا بچہ کچے سے بازیاب

ایس ایس پی بشیر بروہی کے مطابق ملھیر اسٹاپ کے مقام سے 26 روز قبل اغوا ہونے والے بچہ کو بازیاب کر الیا گیا ہے،کچے میں آپریشن کے دوران اطلاع ملی کہ ڈاکو بچے کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر رہے ہیں۔ جس پر پولیس فوری ایکشن لیتے ہوئےموقع پر…

جیکب آباد،تیز رفتار کوسٹر کو حادثہ، 1 شخص جاں بحق اور 40 زخمی

جیکب آباد کے تھانہ آباد کی حدود میں تیز رفتار کوسٹر ٹائر راڈ ٹوٹنے سے حادثے کا شکار ہوئی، کوسٹر پر سوار افراد بلوچستان کے علاقے پیر تیار غازی سے واپس گاؤں جا رہے تھے جہاں گوٹھ ڈیول ماچھی کے قریب تیز رفتار کوسٹر کے ٹائر کا راڈ ٹوٹ گیا۔…

افغان صوبے میں بغلان میں طوفانی بارشیں، سیلاب سے 60 افراد جاں بحق

افغان صوبے بغلان میں طوفانی بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 60 ہوگئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے بغلان میں آنے والے سیلاب سے درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں جس سے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ…

حیدرآباد، مکی شاہ کے قریب ریلوے ٹریک پر کریکر دھماکا

حیدرآباد کےعلاقے کچا قلعہ مکی شاہ روڈ سے متصل ریلوے ٹریک کے قریب کریکر دھماکا ہوا تاہم دھماکے میں ریلوے ٹریک محفوظ رہا۔ پولیس کے مطابق دھماکا ہینڈکریکر کا تھا، دھماکے سے ریلوے ٹریک کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکے…

پاک فوج میں ترقیاں، ڈی جی آئی ایس پی آر کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقی و تعیناتیوں کے اہم مرحلے میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری، میجر جنرل عمر محمود بخاری اور میجر جنرل عنایت حسین کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق آرمی چیف…

پنجاب، آج رات آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج رات سے آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آج پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم شام اور رات…

صدر مملکت آصف علی زرداری کا دورہ کوئٹہ، پارٹی رہنماؤں کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری کے دورہ کوئٹہ کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ اور پارٹی عہدیداروں نے حکومت سے متعلق شکایات کے انبار لگا دیے۔ صدر آصف علی زرداری سے کوئٹہ کے تین روزہ دورے کے دوران ہونے والی ملاقاتوں میں پیپلز…

نان فائلرز کی سمیں جلد بند ہونا شروع ہو جائیں گی، ٹیلی کام آپریٹرز

ملک بھر میں نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کے معاملے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور ٹیلی کام آپریٹرز کے درمیان اتفاق ہو گیا، 10 مئی سے نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق 10 مئی کو 5…