ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

نجکاری کمیٹی نے 24 اداروں کی نجکاری کی سفارش کر دی

نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈارکی زیرصدارت نجکاری کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت نجکاری کی طرف سے مرحلہ وار نجکاری پروگرام پیش کیا گیا۔ اجلاس کے اعلامیے کے مطابق فیصلہ کیا گیا ہے کہ خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری کو ترجیح دی…

وزیراعظم کا سرمایہ کاری بورڈ کو سرمایہ کاروں کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت سرمایہ کاری سے متعلق اجلاس ہوا جس میں انہوں نے ہدایت کی کہ نئے کاروبار کے آغاز کےلیے بھی مزید آسانیاں پیدا کی جائیں۔ شہباز شریف نے کہا کہ سرمایہ کاری وہاں جاتی ہے جہاں کاروبار میں کم سے کم رکاوٹیں…

اسکواش چیمپئن شپ،تین پاکستانی کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ٹاپ سیڈ عاصم خان، طیب اسلم اور ناصر اقبال سمیت تین پاکستانی کھلاڑی چیف آف دا نیول اسٹاف اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے جبکہ پاکستان ہی کے نور زمان کو کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑگیا۔ روشن خان جہانگیر خان اسکواش…

ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ خان کو پہلے راؤنڈ میں شکست

ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ خان کو سوئٹزرلینڈ کے نکولز ملر نے پہلے راؤنڈ میں تین۔ ایک سے ہرایا۔ 39 منٹ جاری رہنے والا میچ سوئس کھلاڑی نکولز ملر نے نے 9-11، 6-11، 11-5 اور 6-11 سے جیتا۔

آئرلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی میں شکست

3 میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ نے پاکستان کا 183 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا اور سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ ڈبلن میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ کے کپتان پال اسٹرلنگ نے ٹاس جیت…

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں بابر اعظم نے کوہلی کا اہم ریکارڈ برابر کر دیا

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ ففٹی پلس اسکور میں کوہلی کے برابر آگئے،پاکستانی کپتان نے آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ففٹی اسکور کی ۔ انہوں نے 108 ویں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اننگز میں 38 واں ففٹی پلس اسکور…

اذلان شاہ ہاکی کپ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ ایک ایک گول سے برابر

ملائیشیا کے شہر ایپو میں جاری اذلان شاہ ہاکی کپ کے آخری راؤنڈ میچ دلچسپ اور سنسنی خیز رہا، دو کوارٹر میں کوئی ٹیم گول نہ کرسکی۔ کیوی ٹیم کو دو پنالٹی کارنر بھی ملے لیکن وہ کوئی فائدہ نہ اٹھا سکے، پاکستان کو بھی گول کرنے کے موقع ملے…

چاند پر بھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر سے پہلی تصویر موصول

آئی کیو قمر نے چاند کی تصاویر بنانے کا کام شروع کردیا اور اس سے لی گئی پہلی تصویر باضابطہ طور پر پاکستانی سفیر کے حوالے کردی گئی۔ آئی کیوب قمر کی اس پہلی تصویر میں سورج کی روشنی دکھائی دے رہی ہے ۔ چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن میں آئی…

ٹک ٹاک کا تمام اے آئی ویڈیوز پر لیبل لگانے کا اعلان

ٹک ٹاک کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی تمام ویڈیوز پر لیبل لگانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ٹک ٹاک کے اپنے اے آئی ٹولز سے تیار کردہ ویڈیوز پر پہلے ہی اس طرح کے لیبل لگائے جاتے ہیں، مگر اب دیگر پلیٹ فارمز کی تیار…

توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس، صدر زرداری کو صدارتی استثنیٰ ملنے کی درخواستوں پر حکم جاری

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ دینے کی درخواستیں منظور کرنےکا حکم نامہ جاری کردیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصرجاوید نے توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر آصف…