ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

ہم پر تشدد ہوا اور ہمارے نوجوان شہید ہوئے ہم کس چیز کی معافی مانگیں،عمر ایوب

تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا ہےکہ ہم پر تشدد ہوا ہے اور ہمارے نوجوان شہید ہوئے ہیں ہم کس چیز کی معافی مانگیں۔ عمر ایوب نے کہا کہ شیر افضل مروت کو آج شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے اور شیر…

تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

پی ٹی آئی کی جانب سے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس پارٹی کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب کی جانب سے جاری کیا گیاجس میں کہا گیا ہےکہ آپ کے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے پارٹی کے مفادات کو نقصان پہنچا ہے اور بانی پی ٹی آئی کی ہدایات کے باوجودآپ نے…

کراچی میں بہت جلد اسٹریٹ کرائم میں واضح کمی آئیگی،گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے شہر میں بڑھتے اسٹریٹ کرائم میں واضح کمی کی امید ظاہر کی ہے۔ گورنر ہاؤس میں کامران ٹیسوری سے ایڈیشنل آئی جی عمران یعقوب منہاس نے ملاقات کی جس میں امن وامان کے قیام اور اس کے تسلسل میں پولیس کےکردارپربات چیت…

شہباز کے پاس کچھ نہیں، نواز شریف سے بہتر مذاکرات ہوسکتے ہیں،فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہےکہ (ن) لیگ کی قیادت نواز شریف کے پاس ہے لہٰذا ان سےمذاکرات بہتر ہوسکتے ہیں۔ ا نہوں نے میڈیاسےگفتگو کے دوران صحافی نے فواد چوہدری سے سوال کیا کہ آپ کب پاکستان تحریک انصاف میں واپس آرہے ہیں ؟ اس پر…

محکمہ خوراک پنجاب کی گندم نہ خریدنے اور پرائیوٹ سیکٹر کو کسانوں سے گندم لینے کی تجویز

گندم کی خریداری سےمتعلق نئی پالیسی تیار کر لی گئی ہے جس میں تجویز ہےکہ حکومت کے بجائے پرائیویٹ سیکٹر کسانوں سےبراہ راست گندم خریدے۔ نئی پالیسی کےتحت گندم کی خریداری میں محکمہ خوراک کا کردارختم ہو جائےگا اور پرائیویٹ سیکٹر کسانوں سےبراہ…

آئی ایم ایف یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی نرخوں میں اضافے کا خواہاں

آئی ایم ایف نے پاکستان کو متنبہ کیا ہے کہ بیرونی فنانسنگ کو کم تر کرنے کی کوئی پالیسی اختیار کی گئی تو قرض برقرار رکھنے کا تنگ راستہ بھی خطرے کا شکار ہوسکتا ہے اور اس سے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کے بعد کے منظر نامے میں شرح تبادلہ پر دباؤ…

آئی ایم ایف نے رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کی پیشگوئی کر دی

عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے جبکہ اگلے مالی سال پاکستان کی شرح نمو بڑھ کر 3.5 فیصد ہونے کی امید ہے۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اس سال اوسط مہنگائی…

5 کے وی کے سولر پینل کی قیمتوں میں واضح کمی

2022 میں 80 روپے فی واٹ ملنے والی پلیٹ کی قیمت 37 روپے فی واٹ ہوگئی اور 5 کلو واٹ سولر سسٹم کی قیمت 2022کے مقابلے میں 2 لاکھ 15ہزار جب کہ 10 کلو واٹ سسٹم کی قیمت 4 لاکھ30 ہزار روپے تک گرگئی تاہم سولر سسٹم کے لیے ضروری انورٹرز اور بیٹریز کی…

خیبر پختونخوا اسمبلی میں مالی سال 24-2023 کا بجٹ منظوری کیلئے پیش

خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خزانہ آفتاب عالم نے سالانہ بجٹ منظوری کیلئے پیش کیا، مالی سال 24-2023 کے بجٹ کا تخمینہ 1360 ارب روپے لگایا گیا ہے۔ بجٹ کے موقع پر اپوزيشن کی جانب سے واک آؤٹ کیا گیا تاہم حکومتی اراکین کے منانے پر…

سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری سے سالانہ 300 ارب روپے سے زائد کا نقصان

ملک میں سگریٹ کے 165 برانڈز فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی مہر کے بغیر ہی فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ عالمی ادارے اپسوس پاکستان کی جانب سے جاری کی جانے والی سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 104 سگریٹ برانڈز…