ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

محمد بن سلمان کی قیادت میں ہم عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو میں کہا ہےکہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی قیادت میں ہم عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں،کویت، قطر، یواے ای اور ترکیہ بھی آئی ٹی و سرمایہ کاری شعبوں میں پارٹنر بن سکتے ہیں۔ پاکستان اور…

صدر مملکت کی جانب سے آزادکشمیر کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب

صدر مملکت آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر کی صورت حال پر آج ہنگامی اجلاس ایوان صدر میں طلب کرلیا، صدر مملکت نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو معاملے کے حل کے لیے تجاویز لانے کی ہدایت کی ہے۔ آزادکشمیر میں مہنگی بجلی اور ٹیکسز کے خلاف احتجاج جاری…

آزادکشمیر، مہنگی بجلی کیخلاف احتجاج، تصادم ، متعدد مظاہرین زخمی، اے ایس آئی جاں بحق

عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر مختلف اضلاع میں آج دوسرے روز بھی مکمل اور جزوی ہڑتال کی گئی،عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے مہنگائی اور ٹیکسز کے خلاف میرپور سے مظفر آباد تک لانگ مارچ کا اعلان کیا گیا ہے۔ مختلف شہروں سے مظفرآباد جانے والے…

بیوٹی پراڈکٹس تیار کرنیوالی 12 کمپنیوں کو گمراہ کن اشتہارات پر نوٹس جاری

مسابقتی کمیشن آف پاکستان کے مطابق ملک میں بیوٹی پراڈکٹس بنانے والی کمپنیوں کی جانب سے دھوکے پر مبنی تشہیرکا نوٹس لیا گیا، ابتدائی تحقیقات میں 12 کمپنیوں کی جانب سے صارفین کو بیوٹی پراڈکٹس سے گمراہ کرنےکا انکشاف ہوا ہے۔ یہ کمپنیاں بادی…

حقیقی آزادی خوداری سے ملتی ہے، آئین کے بغیرکوئی راستہ نہیں، عارف علوی

سابق صدر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عارف علوی نے کہا کہ پاکستان کے مالک صرف سویلین ہیں، اس وقت نظریں عدلیہ کی طرف ہیں،6 ججز نے آواز اٹھائی ہے۔ انہوں نےسیالکوٹ میں ڈسٹرکٹ بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان…

سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی تاریخوں پر مشاورت جاری

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان مؤخر ہونے کی اطلاعات پر حکومتی مؤقف سامنے آگیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی تاریخوں پر مشاورت جاری ہے اور ابھی تک کسی حتمی تاریخ کا تعین نہیں کیا گیا…

تمہاری حیثیت ایک لیٹر کی ہے، گاڑی فیول سب بند کردونگا،علی امین

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے ڈیرہ اسماعیل خان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایک بار پھر صوبے کے گورنر فیصل کریم کنڈی کو کہا کہ وہ اپنی اوقات میں رہیں اور اگر وارننگ پر عمل نہ کیا تو گاڑی گرانٹ سب بند کردیں گے۔ گورنرکے پاس آئینی…

جناح اسپتال میں پوسٹ گریجویٹس کی سیٹیں بڑھانے اور ایمرجنسی میں توسیع کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال شاہد رسول نے ملاقات کی جس میں جناح اسپتال کی خدمات کو مزید بہتر کرنے پر بات چیت کی گئی، اس دوران وزیراعلیٰ نے اسپتال کوبہترین ادارہ بنانےکیلئے پروفیسر شاہد رسول کو ہدایات دیں۔…

زرتاج گل پر سفری پابندیوں کی کوئی قانونی وجہ نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر زرتاج گل کا حج ادائیگی کے لیے نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمودجہانگیری نے زرتاج گل کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری…

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں سینکڑوں کی کمی

پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 43 ہزار 500 کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کمی ہوئی ہے جس کے…