ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

افغانستان میں سیلاب سے تباہی ، 200 سے زائد افراد جاں بحق1500 سے زائد مکانات تباہ

پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے افغانستان میں تباہ کن سیلاب میں ہونے والے نقصانات پر اظہار افسوس کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرت نے بتایا کہ صوبہ بغلان میں جمعہ کو شدید بارشوں کے…

جنگ بندی کے تمام منصوبوں کی ناکامی کے ذمہ دار صیہونی وزیر اعظم ہیں، حماس رہنما

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ نے اعلان کیا کہ غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے تجویز کیے گئے تمام منصوبے صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی مخالفت کی وجہ سے ناکام اور بے نتیجہ رہے ہیں۔ رپورٹ کے…

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ، دہشت گردی کے خلاف مہم کی علمبردار ہے ،ترجمان وزارت خارجہ

ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایران کی سپاہ پاسداران کو دہشت گرد قرار دینے پر مبنی کینیڈا کی پارلیمنٹ کے اقدام کو، غیر عاقلانہ، دشمانہ اور بین الاقوامی قوانین و اصول کے منافی اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی،…

وزیراعلیٰ پنجاب کی 7 لاکھ طلبہ کو چشمہ اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ نجی ادارے کے تحت سرکاری و نجی اسکولوں کے طلبہ کی پہلے اسکریننگ کی جائے گی اور پھر انہیں چشمہ اور ہیرنگ ایڈ فراہم کی جائے گی۔ وہ روایتی طریقے سے ہٹ کر عوام کی خدمت کرنا چاہتی ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب نے…

بنی گالہ میں بشریٰ بی بی کی جان کو خطرہ تھا،مشعال یوسفزئی

وزیراعلیٰ کے پی کی مشیر مشعال یوسفزئی نے کہا ہےکہ بنی گالہ میں بشریٰ بی بی کی جان کو خطرہ تھا اس لیے ہم نے جدوجہد کرکے اڈیالہ جیل منتقل کروایا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی مشیربرائے سماجی بہبود مشعال یوسفزئی نے کہا کہ ڈھائی مہینے جدوجہدکے…

کراچی،اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا اعلان

انٹرمیڈیٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، جنرل سائنس اور ہوم اکنامکس کے امتحانات کا آغاز 28 مئی سے ہوگا۔ مارننگ شفت میں 9 تا 12 بجے پری میڈیکل، پری انجینئرنگ اور ہوم اکنامکس کے پیپر ہوں گے جب کہ دوپہر 2…

کراچی، انتظامیہ کی کارروائی، سرکاری قیمت پر عمل درآمد نہ کرنے پر 3 تندور سیل

ترجمان کمشنر کراچی کے مطابق کمشنر سید حسن نقوی کی ہدایت پر روٹی کی سرکاری قیمت کی خلاف ورزی پر کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔ سرکاری قیمت پر نان اور چپاتی فروخت نہ کرنے پر 3 تندور سیل کیے گئے ہیں جس میں2 تندور کھڈا مارکیٹ اور ایک چاند بی…

کراچی ، ڈاکو کی فائرنگ ،موٹر سائیکل بچانے کی کوشش میں شہری جاں بحق

ڈکیتی کا واقعہ کراچی کے علاقے لیاقت آباد 3 نمبر میں شہری یوسف کے ساتھ پیش آیا جہاں مقتول نے موٹر سائیکل بچانے کی کوشش کی جس پر ڈاکو نے فائرنگ کردی۔ سی سی ٹی وی میں ماسک پہنا مسلح شخص پیدل آتا نظر آرہا ہے جس کے بعد وہ یوسف کی…

آزاد کشمیر،کشیدہ صورتحال کے باعث متعدد شہروں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل

آزاد کشمیر میں کشیدہ صورتحال کے باعث مظفرآباد سمیت متعدد شہروں میں انٹرنیٹ سروس معطل اور کئی شہروں میں موبائل سروس متاثر ہے۔ آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر لانگ مارچ، پہیہ جام اور ہڑتال کا تیسرا روز ہے جس کے سبب بھمبر میں…

عوام کوآٹے اور بجلی میں ریلیف دینے کیلئے تیار ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر

وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ آٹے اوربجلی میں ریلیف دینے کیلئے ترقیاتی بجٹ سے بھی کٹ لگانا پڑا تو لگائیں گے۔ عوامی ایکشن کمیٹی جس سطح پر بات کرنی چاہتی ہے ہم تیار ہیں، جو مطالبات حکومت…