ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

سنٹرل ایشیا والی بال لیگ ، فائنل میچ 17 مئی کو کھیلا جائے گا

ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 17 مئی کو کھیلا جائے گا،پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری سنٹرل ایشیا والی بال لیگ کے مزید تین میچز آج کو لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ سری لنکا اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان…

انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

انگلش ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن اس سیزن کے اختتام پر ریٹائر ہوجائیں گے ، وہ ٹیسٹ کرکٹ میں 700 وکٹیں حاصل کرنے والے تیسرے جبکہ واحد فاسٹ بولر ہیں۔ برطانوی اخبار کے مطابق انگلینڈکی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ برینڈن میک کولم حال ہی…

آئی کیوب قمرکی کامیابی، ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ

نیا سیٹلائٹ ایم ایم ون 30 مئی کو سپارکو اور نیشنل اسپیس ایجنسی کی جانب سے خلا میں لانچ کیا جائے گا۔ نیا سیٹلائٹ جدید ترین مواصلاتی نظام کی تشکیل میں رہنمائی کرے گا، یہ سیٹلائٹ ٹیلی کام سیکٹر کی بڑھتی ڈیمانڈ پوری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،…

میسیجنگ ایپ واٹس ایپ کااپ ڈیٹ ڈیزائن متعارف کرنے کا اعلان

سوشل میڈیا پر کمپنی کی جانب سے جاری بیان اور ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ واٹس ایپ کا لے آؤٹ اگرچہ نیا ہوگا لیکن ایپ صارفین کے استعمال کیلئے اب بھی آسان ہی رہے گی۔ واٹس ایپ کا نیا لے آؤٹ اور آئیکنز صارفین کو تیزی سے مطلوبہ مواد تلاش…

زمین سے ٹکرانے والے طاقتور شمسی طوفان کے اثرات آسمان پر نمودار

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دو دہائیوں میں سب سے زیادہ طاقتور شمسی طوفان جمعہ کے روز زمین سے ٹکرایا جس کے باعث امریکا، برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں آسمان پر روشنی کے حیرت انگیز نظارے دیکھنے کو ملے۔ شمسی طوفان کے باعث سیٹلائٹ نظام اور…

وینزویلا تمام گلیشیئر کھو دینے والا دورِ جدید کا پہلا ملک

جنوبی امریکی ملک وینزویلا تمام گلیشیئر کھو دینے والا جدید تاریخ کا پہلا ملک بننے والا ہے۔ موسمیاتی سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ملک میں باقی ماندہ گلیشیئر محض آئس فیلڈ (برف کی چادر نما) کی صورت اختیار کر چکے ہیں۔ ماہرِ موسمیات میکسیمیلیانو…

برج الخلیفہ سے دنیا کی بلند ترین عمارت کا اعزاز جلد چھیننے والی عمارت

دبئی میں موجود برج الخلیفہ 2010 سے دنیا کی بلند ترین عمارت ہے، مگر بہت جلد یہ ریکارڈ اس سے چھن جائے گا،کئی برس کی تاخیر کے بعد سعودی عرب میں جدہ ٹاور کی تعمیر دوبارہ شروع کر دی گئی ہے۔ 2013 میں جدہ ٹاور کی تعمیر کا کام شروع ہوا تھا مگر…

مقبوضہ فلسطین کے رامون ایئربیس پر عراق کی اسلامی مزاحمت کا حملہ

عراق کی اسلامی مزاحمت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم نے مقبوضہ علاقوں میں رامون ایئربیس کو نشانہ بنایا ہے۔ یہ حملہ الارقب کے اپ گریڈڈ قسم کے کروز میزائل کے ذریعے کیا گیا، یہ حملہ غزہ پٹی میں بے گناہ فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم…

شیخ زکزاکی کی آیت اللہ یعقوبی اور آیت اللہ سیستانی سے ملاقات

اسلامی تحریک نائیجیریا کے بانی شیخ زکزاکی نے نجف اشرف میں مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) اورمرجع عالی قدرآیت اللہ العظمٰی سید علی حسینی سیستانی(دام ظلہ) سے اُن کے دفاتر میں الگ الگ ملاقاتیں کیں اور اہم امور پر…

رفح پرحملے کے آغاز سےاب تک 120 فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخمی

جنوبی غزہ کے رفح علاقے کی مرکزی ایمرجنسی کمیٹی کے مطابق رفح شہر پر صیہونی فوج کے زمینی حملے کے آغاز سے اب تک تقریباً 120 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔ رفح کی مرکزی ایمرجنسی کمیٹی نے کہا کہ رفح شہر میں صیہونی حکومت کی نسل کشی…