ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

یورپی ایوی ایشن ایجنسی آیاسا نے پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن ایجنسی آیاسا نے فیصلہ یورپی ائیر سیفٹی کمیٹی کو بھیج دیا۔ یورپی ائیر سیفٹی کمیٹی پی…

حکومت نگران دور کی معاشی پالیسیوں پر عملدرآمد کرے، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے نگران حکومت کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئےکہا ہےکہ موجودہ حکومت نگران دور کی معاشی پالیسیوں پر عمل درآمدکرے۔ آئی ایم ایف نے سفارش کی ہےکہ نئی حکومت نگران دور کی معاشی پالیسیوں پر عمل درآمد جاری رکھے،…

انڈونیشیا میں سیلاب اور لاوے میں بچوں سمیت 14 افراد بہہ گئے

انڈونیشیا میں ٹھنڈے لاوا اور سیلاب دہری مصیبت بن کر سامنے آیا جس میں 14 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے۔ انڈونیشیا کے صوبے سماترا میں بارشوں نے سیلابی صورت اختیار کرلی جب کہ ایک آتش فشاں بھی پھٹ جس سے نکلنے والا سیلابی ریلے میں مل کر…

دلی کے وزیر اعلیٰ جیل سے رہا، مودی کی آمریت کیخلاف لڑنے کا اعلان

نئی دلی،دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو 50 روز بعد جیل سے رہا کردیا گیا،اروند کیجریوال عام آدمی پارٹی کی انتخابی مہم چلائیں گے اروند کیجریوال کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ رہائی کے بعد جاری بیان میں اروند کیجریوال نے کہا…

لندن میں طلبہ کا احتجاج جاری، یونیورسٹی کالج لندن میں کیمپ کا نام رفح کیمپس رکھ دیا

لندن کی سوایس یونیورسٹی میں طلبہ نے احتجاجی کیمپ کا نام ’آزاد علاقہ‘ اوریونیورسٹی کالج لندن میں کیمپ کا نام ’رفح کیمپس‘ رکھ دیا ہے۔ ادھر امریکا میں ہارورڈ یونیورسٹی کی عمارت کا ہال اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید صحافی شیریں ابو عاقلہ کے…

امریکا نے غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی شرط رکھ دی

امریکی صدر جوبائیڈن نے غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے حماس کے سامنے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی شرط رکھ دی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ اگر حماس تمام اسرائیلی یرغمالیوں کو فوری رہا کرتا ہے تو…

عرب ممالک نے غزہ کا انتظام سنبھالنےکی اسرائیلی تجویز مسترد کردی

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے مصر اور قطر سمیت عرب ممالک کو غزہ پرکنٹرول میں شرکت کی تجویز دی تھی۔ عرب میڈیا کا کہنا ہےکہ اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے والے ممالک نے امریکا کو آگاہ کیا ہےکہ جنگ بندی کے بغیر غزہ میں…

حکومت پنجاب کا قومی ہاکی ٹیم کیلئے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان

وزیر کھیل پنجاب فیصل کھوکھر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں سلطان اذلان شاہ کپ میں عمدہ کارکردگی پر قومی ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا۔ ‏ جذبے، جوش، ولولے اور محنت سے قومی ٹیم نے اذلان شاہ کپ میں دوسری پوزیشن حاصل…

انگلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 53 رنز سے شکست دیدی

انگلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 53 رنز سے ہرا کر 3 میچز پر مشتمل سیریز میں ایک صفر کی کامیابی حاصل کرلی،پاکستان ویمنز کی جانب سے وحیدہ اختر اور سعدیہ اقبال نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔ سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں میزبان…

جاپان نے پاکستان کو شکست دیکر پہلی بار اذلان شاہ ہاکی کپ جیت لیا

30 ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جاپان نے پاکستان کو شکست دے دی،ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلا گیا فائنل میچ چوتھے کوارٹر میں 2 -2 گول سے برابر رہا جس کے بعد پینالٹی شوٹ آؤ ٹ پر فیصلہ ہوا۔ جاپان نے پینالٹی شوٹ آؤ ٹ…