ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

غزہ کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ،اسرائيلی جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف

غاصب صیہونی حکومت کے جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف نے جنگ غزہ جاری رکھنے پر نتن یاہو پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف ہرزی…

آزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلب

آزاد کشمیر میں 10 نکاتی چارٹرآف ڈیمانڈ پرعملدرآمد کیلئے ہڑتال تیسرے روزبھی جاری ہے جس سے نظام زندگی ٹھپ ہوکررہ گیا۔ پبلک ٹرانسپورٹ ،دکانیں، بازار اور کاروباری مراکز بند ہیں۔ عوامی ایکشن کمیٹی کا میرپور،بھمبراور کوٹلی سے دارالحکومت…

لکی مروت میں جاری آپریشن 36 گھنٹوں بعد مکمل، دو دہشت گرد ہلاک

لکی مروت پولیس اور سیکورٹی فورسیز کا 10 مئی کی شب 08 بجے شروع ہونا والا آپریشن جوکہ لکی مروت ڈیرہ اسماعیل کے ساتھ منسلک سرحدی پہاڑی سسلسلہ وانڈہ ظریف والا پہاڑ اور شیخ بدین کی پہاڑی سلسلہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شروع ہوا تھا،…

بھارتی پروپیگنڈہ بے نقاب،کشمیر ایکشن کمیٹی کی قیادت کا پرتشدد واقعات سے اظہارِ لاتعلقی

مظفر آباد: آزاد کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی مرکزی قیادت نے پرتشدد واقعات سے لاتعلقی کا اظہار کردیا،مرکزی قیادت نے ان پرتشدد واقعات سے نہ صرف لاتعلقی کا اظہار کیا بلکہ بھارت کے منفی پروپیگنڈہ کو بھی بے نقاب کر دیا۔ تمام ممبران نے اس بات…

لیسکو افسران و ملازمین کے اثاثے اور مالی معاملات کی چھان بین کا فیصلہ

لیسکو ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کمپنی کے افسران کو پرفارموں پر مانگی گئی معلومات دینے کا پابند کیا جائے گا جب کہ لیبر یونین کے عہدے داروں کے اثاثوں کی چھان بین بھی کی جائے گی۔ لیسکو افسران کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ہمارے اثاثے ہر سال…

ٹیکس نیٹ پاکستان کی ضرورت ،پیچھے نہیں ہٹیں گے،وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ جو تاجر ٹیکس نیٹ سے باہر ہیں وہ خود ٹیکس نیٹ میں آئیں انہیں سہولیات دیں گے لیکن ٹیکس نیٹ شمولیت مہم سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ…

آئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنےکی تجویز

آئندہ بجٹ میں امپورٹڈ ٹریکٹرز پر ٹیکس عائدکرنے کی تجویز ہے اور کمرشل امپورٹرز پر ودہولڈنگ ٹیکس لگانے پر غور کیا جارہا ہے جب کہ کمرشل درآمد کنندگان کی خریداریوں پر ودہولڈنگ پر ٹیکس چھوٹ ہوگی۔ آئندہ بجٹ میں کمرشل درآمدکنندگان کی آمدن…

پاکستان، چین کا سی پیک کے تحت دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

چین اور پاکستان نے سی پیک کے تحت دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے اور تعاون کو تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے اور کہا ہے کہ منصوبے کے اگلے مرحلے میں منتقلی کے ساتھ ساتھ اس کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو تیز کیا جائیگا۔ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں مصنوعی ذہانت…

گندم اور استعمال شدہ کاروں کی درآمد پرڈیوٹی میں اضافے کی تجاویز

وفاقی حکومت گندم اور کاروں کی درآمدات پر ڈیوٹیز میں اضافہ کرکے ان کی درآمدات کو کنٹرول کرنے پر غور کر رہی ہے، گندم پر11 فیصد ڈیوٹی بحال کرنے اور کاروں پر 5 سے 15 فیصد امپورٹ ڈیوٹی لگانے پر غور کیا جارہا ہے۔ حکومت گندم اور 1,300 سی سی…

پاکستان سے مذاکرات میں لچکدار معاشی ترقی کی بنیاد پر بات ہوگی، نمائندہ آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز نے پاکستان سے آئندہ پروگرام کے لیے ہونے والے مذاکرات پر بیان جاری کردیا۔ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی نمائندہ ایستھر پیریز نے کہا کہ آئی ایم ایف وفدناتھن پورٹرکی قیادت میں اگلے ہفتے…