صدر اور وزیر اعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا خلائی مشن بھیجنے پر مبارکباد
صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسپارکو اور چین کی قومی اسپیس انتظامیہ کوبھی مبارکباد د یتے ہوئے کہاکہ آئی کیوب قمرکی کامیاب لانچنگ پاکستان کےخلائی پروگرام کے لیے سنگ میل ثابت ہوگی۔
پوری پاکستانی قوم کو اس اہم خلائی کامیابی پر فخر…