بلوچستان، سمندر میں پھنسے ماہی گیروں کو نکالنے کیلئے ایمبولینس سروس کا آغاز
بلوچستان میں سمندر میں پھنسے ماہی گیروں کو نکالنے کے لیے ایمبولینس سروس شروع کردی گئی ہے۔
بلوچستان حکومت کے اعلامیے کے مطابق سمندری ایمبولینس میں پٹرولنگ اور گرین بوٹس شامل ہیں۔
حکومت کا کہنا ہے کہ 10 کروڑ روپے کی لاگت سے محکمہ ماہی…