ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

سمندر میں تیرتی بوتل میں موجود مواد کو شراب سمجھ کر پینے سے 4 ماہی گیر ہلاک

سمندر میں تیرتی بوتل میں موجود مواد کو شراب سمجھ کر پینے سے 4 ماہی گیر ہلاک ہوگئے۔ برطانوی خبر  رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے جنوبی ساحلی جزیرے پر  6 ماہی گیر مچھلی کے شکار کیلئے گئے جہاں انہیں سمندر میں ایک پانی کی…

برطانیہ: غیر ملکی طلبہ کی تعداد میں کمی سے یونیورسٹیوں کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ

لندن: برطانیہ میں غیر ملکی طلبہ کی تعداد میں کمی سے یونیورسٹیوں کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یارکشائر کی 10 بڑی یونیورسٹیوں میں سے 4 خسارے میں چلی گئی ہیں جبکہ کچھ یونیورسٹیز کو عملے اورکورسز کی…

برطانیہ کے انتخابات میں مسلم خواتین امیدواروں کو اپنوں کی نفرت کا سامنا

برطانیہ کے عام انتخابات کے دوران انگلینڈ میں مسلم خواتین امیدواروں کو اپنوں کی نفرت کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے انتخابات میں مسلمانوں کے ووٹ کو خصوصی اہمیت حاصل ہے لیکن بڑی سیاسی جماعتوں…

فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں میں گھمسان کی جنگ، صیہونی حکومت کے 2 مرکاوا ٹینک، بکتر بند گاڑی…

فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے اعلان کیا ہےکہ غزہ کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوج کے خلاف تازہ کارروائی انجام دی ہے ذرائع نے جنوبی غزہ میں واقع شہر رفح کے مختلف علاقوں خاص طور السعودی اور الشاپورہ میں مزاحمتی فورسز اور صیہونی فوجیوں کے…

حزب اللہ اور اسرائیل آمنے سامنے

صیہونی حکومت نے حولا اور میس الجبل کالونیوں کے درمیان واقع علاقے پر ڈرون حملہ کیا ہے اور ایک موٹر سائیکل سوار کو نشانہ بنایا بعض ذرائع نے اعلان کیا ہے یہ موٹرسائیکل سوار شہید ہوگیا ہے یہ حملہ ایسی حالت میں کیا گیا ہے جب حزب اللہ اور…

نائیجیریا میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکے 66 افراد جاں بحق و زخمی

بورنو اسٹیٹ ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی (سیما) کے مطابق ان حملوں میں 18 افراد ہلاک اور 48 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی شمال مشرقی ریاست بورنو میں 3 علیحدہ علیحدہ مقامات پر ہونے والے خود کش حملوں میں 18 افراد…

عرب لیگ بیک فٹ پر، حزب اللہ لبنان کو بلیک لسٹ سے نکالا

دہشت گرد گروپوں کی فہرست میں "حزب اللہ لبنان" کا نام شامل کرنے کے آٹھ سال بعد عرب لیگ نے اپنے فیصلے سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے۔ الاقصیٰ طوفان آپریشن کے دوران صہیونی دشمن کے خلاف مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی کارروائیوں کے بعد عرب لیگ…