ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ٹیکسی کنویں میں جاگری، 7 افراد ہلاک

بھارت: کنویں میں ٹیکسی گرنے سے 7 افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ مہاراشٹرا کے جالنا ضلع میں پیش آیا جہاں ایک ٹیکسی سڑک پر الٹ گئی اور قریب موجود کنویں میں جاگری۔ پولیس نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ڈرائیور…

سپریم کورٹ کے کیسز: وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

سپریم کورٹ میں کیسز کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے مشاورت کا آغاز کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے اور دونوں…

کراچی میں پیپلز بس سروس کے 3 نئے روٹس شروع کرنے کا اعلان

کراچی میں پیپلز بس سروس کے 3 نئے روٹس شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق 22 جولائی کو ہاکس بے سے ٹاور تک روٹ نمبر 13، 23 جولائی سے روٹ 12 کھوکھراپارکے بجائے براستہ قائد آباد،کورنگی میمن گوٹھ تا ٹاور چلےگا۔ محکمہ…

کراچی کے آسمان پر سورج کے گرد رنگوں کا ہالہ

کراچی کے آسمان پر سورج کے گرد رنگوں کا ہالہ دیکھا گیا۔ موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق سورج کے گرد رنگوں کا ہالہ سن ہالو کہلاتا ہے۔ جواد میمن نے بتایا کہ بالائی سطح پر موجود آئس کرسٹل سے سورج کی روشنی گزرنے پر یہ ہالہ بنتا ہے۔…

پاکستان کا افغانستان سے حافظ گل بہادر اور دیگر دہشتگرد گروپوں کیخلاف فوری اور مؤثر کارروائی کا…

پاکستان نے افغان سرزمین سے بڑھتے ہوئے دہشتگردی کے خطرات کے پیش نظر افغانستان کی عبوری حکومت سے پاکستان کے لیے خطرے کا باعث بننے والے حافظ گل بہادر اور دیگر دہشتگرد گروپوں کے خلاف فوری اور مؤثر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ہفتہ وار پریس…

خاور مانیکا نے دوران عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت چیلنج کردی

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے دوران عدت نکاح کیس میں عمران خان اور ان کی اہلیہ کی بریت چیلنج کردی۔ ٰخاور مانیکا نے دوران عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا جس میں حکومت،…

عدالتی فیصلے پر حیرت ہے، ججز ملک چلنے دیں، فیصلے ضمیر نہیں آئین کے مطابق ہونے چاہئیں: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جس کو واپس لانا چاہ رہے ہیں وہ قوم کا مجرم ہے، یہ کون لوگ ہیں جن کو ترقی اچھی نہیں لگ رہی۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم…

برطانیہ میں کورونا سے زیادہ اموات کیوں ہوئیں؟ انکوائری رپورٹ میں وجہ سامنے آگئی

برطانیہ میں کورونا وبا سے نامناسب طریقے سے نمٹنے کے سبب زائد اموات ہوئیں اور معاشی نقصان پہنچا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں کورونا انکوائری کی شائع رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی سطح کی وبائی بیماری سے نمٹنے کی تیاری نہ…

اسرائیلی ٹینکوں کی رفح میں دوبارہ پیش قدمی، مزید 50 فلسطینی شہید

اسرائیلی ٹینکوں کی رفح میں دوبارہ پیش قدمی شروع ہوگئی ہے۔ وسطی و شمالی غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی جانب سے بمباری کی جارہی ہے جہاں کل سے اب تک مزید 50 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ اس کے علاوہ پناہ گزین اسکولوں اور خیموں پر حملوں میں…

متحدہ عرب امارات نے فرسٹ ویمن بینک کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کردی

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے فرسٹ ویمن بینک کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کردی۔ اس حوالے سے وزارت نجکاری ذرائع کا کہنا ہے ایس آئی ایف سی پر غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھنے لگا ہے، ذرائع نے کہا کہ فرسٹ ویمن بینک کی نجکاری میں…